ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    موصل:اجتماعی قبر سے خواتین سمیت 60افراد کی لاشیں برآمد

    موصل:اجتماعی قبر سے خواتین سمیت 60افراد کی لاشیں برآمد

    Sat, 03 Jun 2017 14:48:32 
    عراق کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں داعش کے خلاف جاری آپریشن میں الشفاء کالونی سے مزید اجتماعی قبر دریافت کی ہے جس میں خواتین سمیت 60افراد کی باقیات ملی ہیں۔
    یمن:بندوق کے ذریعے تراویح کی ادائیگی سے روکنے کی شدید مذمت

    یمن:بندوق کے ذریعے تراویح کی ادائیگی سے روکنے کی شدید مذمت

    Sat, 03 Jun 2017 14:36:37 
    یمن کی وزارت اوقاف ومذہبی امورنے دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں کی طرف سے مساجد میں بندوق کی نوک پر نماز تراویح روکے جانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے باغیوں کی مذہبی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ یمنی وزارت اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صنعاء سے مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ حوثی باغی طاقت کے ذریعے مساجد کے آئمہ کرام اور نمازیوں کو اغواء کرکے نماز ت
    الحدیدہ بندرگاہ غیرجانب داری فریق کی نگرانی میں دینے کا خیر مقدم

    الحدیدہ بندرگاہ غیرجانب داری فریق کی نگرانی میں دینے کا خیر مقدم

    Sat, 03 Jun 2017 14:14:05 
    یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کے ایک عہدیدار کہا ہے کہ عرب اتحاد یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کو کسی غیر جانب دار فریق کی نگرانی میں دیے جانے کا خیرمقدم کرے گا۔عرب اتحاد کے ایک ذمہ دار ذریعے کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے یمن کے لیے مندوب اسماعیل ولد الشیخ احمد کی طرف سے یمنی باغیوں سے الحدیدہ بندرگاہ کو غیر جانب دار فریق کی نگرانی میں دینے کا مطالبہ مناسب ہے۔
    فلپائن کے تفریحی مقام پر فائرنگ اور دھماکے، 36افراد ہلاک

    فلپائن کے تفریحی مقام پر فائرنگ اور دھماکے، 36افراد ہلاک

    Sat, 03 Jun 2017 13:44:12 
    فلپائن کے دارالحکومت مینلا کے جنوب میں واقع ایک تفریحی علاقے کے ایک کیسینو میں ایک مسلح شخص کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 36افراد ہلاک جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
    متحدہ امارات میں پاکستانی کو اقدام قتل کے جرم میں عمرقید

    متحدہ امارات میں پاکستانی کو اقدام قتل کے جرم میں عمرقید

    Fri, 02 Jun 2017 18:18:57 
    متحدہ عرب امارات کی ایک اپیل کورٹ نے غیرملکی شہری کے اقدام قتل کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو عمر قید اور سزا پوری ہونے کے بعد ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔
    یمنی باغیوں کا باب المندب بندرگاہ پر تیل بردار جہاز پر حملہ

    یمنی باغیوں کا باب المندب بندرگاہ پر تیل بردار جہاز پر حملہ

    Fri, 02 Jun 2017 18:10:03 
    یمن سے العربیہ کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ کل بدھ کو ایران نواز حوثی باغیوں اور سابق مں حرف صدر علی صالح کی وفادار ملیشیا نے باب المندب بندرگاہ پر ایک تیل بردار بحری جہاز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔
    لیبیا میں قطر نواز مفتی کا دفتر سیل

    لیبیا میں قطر نواز مفتی کا دفتر سیل

    Fri, 02 Jun 2017 17:56:10 
    لیبیا کی وفاقی حکومت نے معزول شدت پسند قطر نواز مفتی الصادق الغریانی کے دفتر کا تمام سامان ضبط کرنے کے بعد اسے سیل کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مفتی الغریانی اپنے دفتر سے لیبیا کی سیاسی اور عسکری قیادت کے خلاف پرتشدد کارروائیوں پر اکسانے کے فتوے صادر کرتے رہے ہیں اور ان کا یہ دعویٰ رہاہے کہ انہیں قطر کی طرف سے مالی اور سیاسی مدد ملتی رہی ہے۔
    ایرانی وزیر دفاع کی پڑوسی ممالک کے خلاف گیڈر بھبکی الحشد الشعبی ایران کو لاحق خطرات کا مقابلہ کرے گی:حسین دہقان

    ایرانی وزیر دفاع کی پڑوسی ممالک کے خلاف گیڈر بھبکی الحشد الشعبی ایران کو لاحق خطرات کا مقابلہ کرے گی:حسین دہقان

    Fri, 02 Jun 2017 17:48:53 
    ایران کی سیاسی اور عسکری قیادت کی طرف سے پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحانہ اور اشتعال انگیز بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی ایرانی وزیردفاع حسین دھقان کا وہ بیان ہے جس میں انہوں نے پڑوسی ملکوں اور امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
     ہیلی کاپٹر حادثے میں ترکی کے 12فوجی ہلاک حادثہ بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے پیش آیا

    ہیلی کاپٹر حادثے میں ترکی کے 12فوجی ہلاک حادثہ بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے پیش آیا

    Fri, 02 Jun 2017 17:36:22 
    ترکی کے خبر رساں اداروں کے مطابق جنوب مشرقی صوبے شرناق میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ترک خبر رساں ایجنسی دوآن کی رپورٹ کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر سیکورسکی کو شرناق صوبے کے سینوبا علاقے میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر بجلی کی ہائی وولٹج تاروں سے ٹکرا گیا۔