Sat, 18 Jun 2016 11:14:26
واشنگٹن،17جون(آئی این ایس انڈیا)اورلینڈو کے نائٹ کلب کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے خاندان سے تعزیت کے لیے جمعرات کو صدر اوباما اورلینڈو پہنچے ہیں۔صدر اوباما نے کانگریس پر زور دیا کہ وہ ہتھیاروں کی روک تھام کے حوالے سے قانون سازی کریں۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:10:21
درجنوں امریکی سفارت کاروں نے ایک داخلی میمو پر دستخط کیے ہیں جس میں شام سے متعلق حکومتی پالیسی پر تنقید کی ہے اور اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف ٹارگٹڈ فوجی حملے کیے جائیں۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:06:51
روسی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق شمالی قفقاز میں انتہا پسندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چار کمانڈوز اور چھ عسکریت پسند مارے گئے ہیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:59:33
متحدہ عرب امارات کی کم عمر خاتون وزیرہ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مقبول ہوئی ہیں جن میں انہیں سڑکوں پر راہ گیروں میں افطاری کا سامان تقسیم کرتے دکھایا گیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:53:19
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پینٹاگان میں اپنے امریکی ہم منصب آشٹن کارٹر سے ملاقات کی ہے اور ان سے سکیورٹی سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:48:31
یمنی وزیراعظم احمد عبید بن دغر نے باور کرایا ہے کہ صنعاء اور دیگر صوبوں کو باغیوں سے آزاد کرائے جانے تک حکومت عدن میں ہی رہے گی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:43:34
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عرب اتحاد کی جانب سے جنگ کے خاتمے کا اعلان کیے جانے تک یمن میں سعودی عرب کے ساتھ امارات کا کردار جاری و ساری ہے
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:28:55
جرمنی میں مبینہ طور پر ایک جِن کے قبضے میں آئی ہوئی عورت کو آزاد کرانے کے لیے اسے مار مار کر ہلاک کر دینے کے الزام میں پانچ جنوبی کوریائی باشندوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:23:17
امریکی جزیرے گوام کے آرچ بشپ پر ایک شخص نے جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ 40 برسوں میں یہ چوتھا شخص ہے، جس نے اس آرچ بشپ پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy