Sun, 19 Jun 2016 11:47:33
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے یوپی کے مرزاپور سیاسی کانفرنس میں لوگوں کو ’’سنگھ مکت بھارت‘‘ اور’ ’شراب مکت سماج‘‘بنانے کیلئے مینڈیٹ مانگا
View more
Sun, 19 Jun 2016 11:37:36
UDO دہلی کی ہنگامی میٹنگ مولانا ایم رضوان اختر قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔ میٹنگ میں اتفاق رائے سے اردومیڈیم تعلیم کے تعلق سے فرینڈ فار ایجوکیشن کے صدر جناب فیروز بخت احمد کے ذریعہ تنظیم کی میٹنگ میں منظور کردہ قرار داد کی مکمل تائید کی گئی
View more
Sun, 19 Jun 2016 11:34:31
عام آدمی پارٹی اگلے سال ہونے والے گجرات اسمبلی انتخابات میں اترنے کی تیاری کر رہی ہے۔پارٹی کے قومی کنوینراوردہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نو اور 10جولائی کو گجرات جاکر اس کارسمی اعلان کریں گے
View more
Sun, 19 Jun 2016 11:29:04
کانگریس کی سینئر لیڈر شیلا دکشت نے کہا کہ وہ انتخابات کی دہلیز پر کھڑے اترپردیش یا پنجاب میں ’’کسی بھی طرح کاکردار‘‘اداکرنے کیلئے تیار ہیں اور ان دو اہم ریاستوں میں انتخابات کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کے واسطے پارٹی کے لئے وقت ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 11:24:57
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے عام آدمی پارٹی اور اروندکجریوال کے خلاف براہ راست حملہ بولا ہے۔انہوں نے کجریوال پر اشتہارات کے فنڈ کا استعمال میڈیا سے جوڑ توڑ کرنے میں خرچ کرنے کا الزام لگایا ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 11:21:23
مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس نے آج یقین ظاہر کیا کہ حال ہی میں کابینہ سے استعفیٰ دینے والے سابق آمدنی وزیرایکناتھ کھڑسے ان الزامات سے بے داغ ثابت ہو کر نکلیں گے
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:26:58
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات مثبت اور نتیجہ خیز رہی ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:24:07
اسرائیلی پارلیمنٹ کی آئینی کمیٹی کی جانب سے منظوری کے بعد فلسطینی مزاحمت کاروں کو عمر قید کی سزا دلوانے سے متعلق ایک متنازع قانون اب صہیونی ریاست کا باقاعدہ حصہ بن گیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:18:29
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری احمد الاطرش کو پانچ سال قید اور 4000شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy