Mon, 16 Jan 2017 11:30:57
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے آج کہا کہ اپنی شکایات کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والے جوانوں کو سزا دی جا سکتی ہے کیونکہ ان کے اس عمل سے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:26:53
الاما م ویلفیئر ایسوی ایشن (انڈیا) کے قومی صدر جناب عمران حسن صدیقی صاحب اور الامام ویلفیئر ایسوی ایشن (انڈیا) کے کے تمام عہدیدار بہو جن سماج پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری جناب نسیم الدین صدیقی صاحب سے ان کے آواس (گھر) پر ملاقات کی اور آئندہ2017ودھان سبھا چناؤ میں مکمل حمایت دینے کی بات کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:22:51
ڈی ڈی سی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ ادارے کو بدنام کرنے کے لیے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ممبر پارلیمنٹ کیرتی آزاد پر لگائے گئے ڈھائی ڈھائی کروڑ روپے کے معاوضے کے معاملے میں ان دونوں کی جانب سے دائر جوابوں پر غور نہ کرے، کیونکہ انہیں دیر سے داخل کیا گیا ہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:19:55
سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو ماضی میں لگائی جا رہی قیاس آرائیوں کے مطابق اتوار کو کانگریس میں شامل ہو گئے۔اس سے پہلے سدھو نے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی سے بھی ملاقات کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:15:45
بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی اپنی 61ویں سالگرہ پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کے خلاف انتہائی جارحانہ تیو راختیار کیا ۔انہوں نے مرکزی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی حکومت نے اب تک اپنے وعدے کا ایک چوتھائی بھی پورا نہیں کیاہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:12:43
ڈیڑھ ماہ پہلے بی جے پی کی دہلی شاخ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے والے ممبرپارلیمنٹ منوج تیواری نے اتوار کو تجربہ کار، نوجوان اور خواتین پر مشتمل اپنی نئی ٹیم کا اعلان کردیا ہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:07:19
تاریخ داں آندرے ترسچکے نے عظیم حکمراں اورنگ زیب کی سوانح عمری لکھی ہے، جس میں مشہورمغل حکمران پر نئے نظریہ سے روشنی ڈالی گئی ہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:02:03
ریاستی کانگریس کمیٹی نے ریاستی حکومت کی طرف سے منائے جا رہے آنندم پروگرام کو غریبوں کی توہین قرار دیا ہے۔پارٹی کے چیف ترجمان کے کے مشرا نے کہا ہے کہ ہفتہ کو مکر سنکرانتی سے نوتشکیل شدہ ’آنندم وزارت‘کی طرف سے صرف پہلے دن ہی 18کروڑ خرچ کردئیے گئے، ایک لاکھ 62ہزار کروڑ روپے قرض میں ڈوبی ریاستی حکومت کی طرف سے آنندم کا جھوٹ غریبوں کی توہین ہے
View more
Sun, 15 Jan 2017 18:11:11
رسوئی گھر میں موجود گیس سلنڈر کو آگ لگنے سے دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا جس سے بہت زیادہ مالی نقصان ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
یہ حادثہ دونڈکولی گرام کے نارائن گنپتی امبیگا کے گھر میں پیش آیا ہے جس میں گھر کی تمام الیکٹریکل اشیاء جل کر تباہ ہوگئیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy