Thu, 26 Jan 2017 20:58:28
مہاجرت مخالف جرمن سیاسی پارٹی اے ایف ڈی کی سربراہ فراؤکے پیٹری نے کہا ہے کہ جرمنی میں پناہ دینے کا حق ملکی آئین کا حصہ دوسری عالمی جنگ کی تباہ کاریوں کے تناظر میں بنایا گیا تھا، جو موجودہ حالات میں موزوں نہیں رہا۔ جرمنی کی قدامت پسند اور مہاجرت مخالفت سیاسی پارٹی ’متبادل برائے جرمنی‘ (اے ایف ڈی) کی
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:53:28
سن دو ہزار چودہ میں شامی بحران کے چوتھے سال میں داخل ہوتے ہی جہاں اس عرب ملک میں تباہی عروج پر پہنچی وہاں دوسری طرف انتہا پسند گروہ داعش نے ملک کے شمالی علاقوں پر اپنا قبضہ جما لیا۔ یوں شام سے مہاجرت کا سلسلہ تیز تر ہو گیا۔ اس کے ساتھ ہی دیگر کئی ممالک اور خطوں میں
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:47:23
روس نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وہ شام کے لیے ایک نیا آئین تیار کررہا ہے۔ روس کے اس اعلان نے صدر بشار الاسد کے اس بیان کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے جس میں انہوں نے متعدد مرتبہ کہا تھا کہ شام کے لیے کوئی نیا آئین تیار نہیں کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:25:07
کویت کے وزیر خارجہ نے بدھ کو تہران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایران اور اس کے ہمسایہ علاقائی ممالک کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔یہ بات ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ایران کی آبادی کی اکثریت کا تعلق شیعہ مسلک سے ہے
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:17:15
امریکی ایکٹریس، میری ٹیلر مور، جنھوں نے ٹیلی ویژن کی تاریخ کے دو مشہور ترین سلسلے وار ڈراموں میں کام کیا تھا، اُن کا بدھ کے روز نیو یارک میں انتقال ہوا۔موت کا سبب نہیں بتایا گیا۔ اُن کی عمر 80برس تھی
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:10:29
امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا کو 10لاکھ ڈالر کی انسانی بہبود کے لیے امداد فراہم کی ہے۔شمالی کوریا اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود امریکہ نے یہ امداد گزشتہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل بھیجی
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:05:52
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے گولیاں مارکر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور دوسرے کو شدید زخمی کردیا۔ صہیونی فوج نے مشرقی رام اللہ میں جبع قصبے میں ایک فلسطینی نوجوان پر فوجیوں کو اپنی کار تلے کچلنے کے شبے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا
View more
Thu, 26 Jan 2017 19:57:11
سرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخباریدیعوت احرونوت نیانکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مسجد اقصیٰ کے اہم ترین حصے دیواربراق کو صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب سے ریلوے لائن سے ملانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔عبرانی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے
View more
Thu, 26 Jan 2017 19:35:58
پاکستان کی سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی طرف سے جو اضافی دستاویزات جمع کروائی گئی ہیں ان میں لندن فلیٹس کے بارے میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی پیش کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy