Wed, 29 Mar 2017 23:50:27
اقوام متحدہ نے اس بات کی تنبیہ کی ہے کہ ڈیم کے منہدم ہونے سے رقہ صوبہ کا وسیع علاقہ ممکنہ سیلاب سے متاثر ہو سکتا ہے۔شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے منگل کو کہا کہ وہ سب سے بڑے ڈیم پر قابض داعش کے شدت پسندوں کے خلاف
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:32:59
ایران کے صدر حسن روحانی نے ماسکو کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمر پوٹن کے ساتھ منگل کو دوطرفہ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔دونوں راہنماؤں نے شام میں امن کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا،
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:23:52
مشرقی ایشیائی مسلمان ملک انڈونیشیا نے بین الاقوامی برادری کی تنقید اور عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے سزائے موت کے قانون پرعمل درآمد روکنے پرغور شروع کیا ہے
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:12:36
امریکا کی ایک کاروباری کمپنی نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا کی بچوں کو دودھ پلانے والی غریب خواتین سے ان کا دودھ خرید کر اسے امریکی مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:05:21
حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے زائرین ومعتمرین کے سامان کی سہولت کے لیے ایک نیا اور ’سی تھرو‘ بیگ تیار کیا ہے۔ سی تھرو بیگ میں رکھی گئی اشیاء انہیں کھولے بغیر دیکھی جاسکیں گی۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:01:41
تیونس کی پارلیمنٹ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ پولیس نے چاقو بردار ایک شخص کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے بعد حراست میں لیا ہے
View more
Wed, 29 Mar 2017 22:36:01
صنعاء میں طبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں نے دواؤں کی بلیک مارکیٹ اور کمپنیاں قائم کر رکھی ہیں جو ان کے مفاد میں کام کرتی ہیں۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 22:10:50
اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 17 فروری 2017ء سے 22 مارچ تک شمالی عراق کے شہر موصل کے مغربی حصے میں داعش کے خلاف لڑائی کے دوران کم سے کم 307 عام شہری جاں بحق اور 273 زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 22:03:14
سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعودی کے 28 ویں عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے عمان آمد پر ان کا سرکاری اور عوامی سطح پر شاندار استقبال کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy