Sat, 01 Apr 2017 19:59:04
یونان اور عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونان میں پناہ کے متلاشی ایک شامی شہری نے پناہ نہ ملنے پر مایوسی کے عالم میں خود سوزی کی کوشش کی جس کے نتیجے میں اس کا 90 فی صد جسم جھلس گیا ہے۔
View more
Fri, 31 Mar 2017 20:50:51
امریکی عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ مغربی عراقی شہر القائم میں کیے گئے ایک حملے میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی پراپیگنڈا ٹیم کا سربراہ اپنے ایک نائب کے ہمراہ ہلاک ہو گیا ہے۔امریکی عسکری اتحاد کے بغداد میں قائم دفتر نے دہشت گرد ابراہیم انصاری کی ہلاکت کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے
View more
Fri, 31 Mar 2017 20:43:10
گذشتہ روز سعودی عرب کے شہر ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے وزراء خارجہ اجلاس میں خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی پر غور کیا گیا
View more
Fri, 31 Mar 2017 20:26:59
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی قبائلی علاقے کْرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم چوبیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Fri, 31 Mar 2017 20:23:00
پاکستانی وزارت داخلہ نے ستر بین الاقوامی غیر حکومتی تنظیموں کو ملک میں کام کرنے کی دوبارہ اجازت دے دی ہے۔ ان تنظیموں پر پاکستان میں پابندی دو سال قبل ان میں سے متعدد کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد لگائی گئی تھی
View more
Fri, 31 Mar 2017 20:18:39
امریکی عدالتِ اپیل میں محکمہ انصاف نے ہوائی کے فیڈرل جج کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ
View more
Fri, 31 Mar 2017 20:11:33
انسانی حقوق سے متعلق یورپ کی اعلیٰ ترین عدالت نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے 42 تارکین وطن کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے یونانی حکومت پر ہرجانہ عائد کر دیا ہے۔سن 2013ء میں کھیتوں سے اسٹرابری چننے والے مزدوں کے اس گروپ نے اپنی تنخواہوں کا مطالبہ کیا تھا،
View more
Fri, 31 Mar 2017 19:47:57
وینزویلا کی اعلیٰ ترین عدالت نے اپنے ایک فیصلے کے تحت پارلیمانی اختیارات سنبھالنے کی راہ ہموار کر لی ہے۔ سپریم کورٹ کے ججوں کو صدر نکولس مادْورو کے حلیف قرار دیے
View more
Fri, 31 Mar 2017 19:17:01
لبنان کے شمال مشرقی سرحدی قصبے عرسال میں ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین کے زخمی ہونے کا بتایا گیا ہے۔ لبنانی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy