Sun, 16 Apr 2017 21:40:01
ترکی میں ریاستی دفتر استغاثہ نے امریکی سینیٹر چک شومر اور خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جان برینن سمیت سترہ شخصیات کے خلاف ان کے ترک مبلغ فتح اللہ گولن کے ساتھ مبینہ رابطوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:30:53
پاپائے روم پوپ فرانسس نے مسیحی تہوار ایسٹر کی شب اپنے خطاب میں مہاجرین، پناہ گزینوں، استحصال کے شکار اور جنگ سے متاثرہ افراد کا خاص طور پر ذکر کیا۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:26:01
سائبر سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے کچھ ایسی دستاویزات جاری کی ہیں، جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی این ایس اے نے بینکوں کے مابین رقوم کی منتقلی کے سوفٹ نامی انٹر بینک سسٹم تک رسائی حاصل کی ہے
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:21:27
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات منظر عام پر لائے جانے کے مطالبے کے ساتھ وسیع تر عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن میں ہزارہا شہری ملکی پارلیمان والے علاقے میں جمع ہوئے۔ انہوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے،
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:14:08
ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان نے دارالحکومت بوداپسٹ میں قائم نجی سینٹرل یورپین یونیورسٹی کے خلاف اپنے متنازعہ اقدامات کا دفاع کرتے ہوئے امریکا میں قیام پذیر ہنگیرین نژاد ارب پتی جارج سور وس پر دوبارہ تنقید کی ہے
View more
Sun, 16 Apr 2017 21:00:53
سری لنکا میں کوڑے کے ایک بہت بڑے ڈھیر کے نیچے دب جانے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد کم از کم اکیس ہو گئی ہے۔ حکام نے بتایا
View more
Sun, 16 Apr 2017 20:57:01
شمالی شام میں شہریوں کے انخلاء کے دوران بسوں پر ہوئے ایک حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک یا زخمی ہو گئے ہیں۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ حملہ حلب کے نواح میں واقع راشدین نامی علاقے میں کیاگیاہے
View more
Sun, 16 Apr 2017 17:25:13
عراقی فوج کی جانب سے موصل کو اسلامک اسٹیٹ سے آزاد کرانے کے لیے شروع کی گئی عسکری کارروائی کے آج چھ ماہ پورے ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 17:18:48
شمالی کوریا نے اتوار سولہ اپریل کو اپنے مشرقی ساحلی علاقے سے ایک نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاجوامریکااورجنوبی کوریاکے مطابق ناکام رہا۔ شمالی کوریا نے کل ہفتے کو ایک بڑی فوجی پریڈ میں اپنے اسلحے کی نمائش کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy