Mon, 17 Apr 2017 18:57:37
شامی حزب اختلاف کے ارکان کے مطابق چار مختلف علاقوں سے 3000 شامی شہریوں کے انخلاء کے عمل کو ایک قافلے پر حملے کے بعد موخر کردیا گیا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 18:48:17
شامی فوج نے روسی فوج کی بھاری بمباری کی مدد سے مغربی شہر حماہ شہر کے قریب تزویراتی اہمیت کے حامل سوران قصبے کو دوبارہ اپنے تسلط میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 18:42:00
سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ ایران نے یمن سے سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی سازش تیار کی تھی۔انھوں نے اس بات کا انکشاف خصوصی انٹرویو میں کیا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 18:28:54
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کل اتوار کے روز ملک میں صدارتی طرز حکومت کے حق میں ہونے والے ریفرینڈم میں اپنی تاریخ ساز کامیابی کا دعویٰ کیا ہے
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:55:10
پاکستان کے شہر لاہور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ کو لاہور کے علاقے میں کارروائی کے دوران حراست میں لی گئی خاتون حیدر آباد سے لاپتہ ہونے والی لڑکی نورین لغاری ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:48:15
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے صوبے خیبرپختونخوا کے شہرمردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام پر قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:42:00
امریکی سینیٹر اور ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کمیٹی کے چیئرمین جون مکین نے گذشتہ روز ایرانی اپوزیشن جماعت مجاھدین خلق کے البابیہ کے صدر مقام ٹیرانا میں قائم مرکز کا دورہ کیا
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:27:01
شامی فوج کے ایک مں حرف بریگیڈیئر نے انکشاف کیا ہے کہ فوج کے پاس اب بھی 700 ٹن سے زیادہ کیمیائی موادموجودہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الشعیرات کے فوجی اڈے پر امریکی میزائل حملوں سے شام کے کیمیائی مواد کو تباہ نہیں کیاجاسکا ہے
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:15:08
فرانس میں جلا وطن کی حیثیت سیمقیم ایران کے معزول صدر ابو الحسن بنی صدر نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایک بار پھر شدید علیل ہیں اور ان کی صحت تشویشناک حد تک خراب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy