Fri, 19 May 2017 23:13:16
چمولی ضلع میں جوشیمٹھ کے قریب ہاتھیپہاڑ کی چوٹی سے آئے ملبے کی وجہ سے آج رشی کیش۔بدری ناتھ نیشنل ہائی وے ٹریفک کے لیے متاثرہوگیاہے۔چمولی کے ضلع مجسٹریٹ پوتر
View more
Fri, 19 May 2017 23:05:00
پروفیسر طارق منصور کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہونے پر اے ایم یوآفیسرس ایسو سی ایشن نے انہیں مبارک باد پیش کی اور ان کی قابل سرپرستی میں یونیورسٹی میں
View more
Fri, 19 May 2017 22:36:47
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)کی ایک ٹیم جمعہ کو یہاں پہونچی، جو علیحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی کے ساتھ ساتھ مبینہ مجرمانہ سرگرمیوں اور لشکر طیبہ کے سرغنہ حافظ
View more
Fri, 19 May 2017 22:20:56
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اے ایم یو ٹیچرس ایسو سی ایشن (اموٹا) کے عہدے داران نے حال ہی میں وائس چانسلر پروفیسرطارق منصور سے ملاقات کی اور اس تاریخی ادارے کی ذمہ
View more
Fri, 19 May 2017 22:07:45
سرکاری اسکیموں کے فائدے کے لئے آدھارکارڈکو لازمی بنائے جانے کی اطلاع پر عبوری روک لگانے کامطالبہ کرنے والی عرضی پرسماعت27جون کو ہوگی۔سپریم کورٹ نے کہا کہ اس
View more
Fri, 19 May 2017 21:45:21
دہلی سرکار کے وزیر ستیندر جین نے دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں عام آدمی پارٹی (آپ)کے معطل رکن اسمبلی کپل مشرااوربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)رکن اسمبلی منجدر سرسا پر
View more
Fri, 19 May 2017 21:38:44
نماز جمعہ سے قبل مو لانا حا فظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیتہ علما ء تلنگانہ و آندھرا پر دیش نے خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ ابھی کچھ دن بعد رمضان المبا رک کا مہینہ شروع ہونے وا لا
View more
Fri, 19 May 2017 21:26:12
دہلی میٹرو کا کرایہ بڑھائے جانے کو لے کر طلبہ اور مزدور انجمنوں نے جمعہ کو یہاں دہلی میٹرو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا۔آل انڈیا اسٹوڈنٹ یونین کے دہلی صدر نیرج کمار نے کہاکہ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی)تقریباََ 30فیصدکافائدہ کما رہاہے
View more
Fri, 19 May 2017 21:13:44
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت بننے کے بعدسہارنپورعلاقہ نسلی تشددکی آگ میں جھلساہے۔اس کے بعدیہاں کے تین دیہات کے180دلت خاندانوں نے بدھ مت اپنایاہے۔معاملے کی حساسیت کو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy