Mon, 26 Sep 2016 14:56:58
اسلامی شریعت اور فقہی اصولوں کے مطابق حق مہر جنس ہی کی شکل میں ادا کیا جاتا ہے مگرافریقی ملک مورتیتانیہ میں ان دنوں ایک انوکھے حق مہر کا چرچا ہے جس کی باز گشت سات سمندر پار سے سنائی دے رہی ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:54:17
روس کے بعد ایران نے بھی شمالی شام میں نو فلائی زون کے قیام کی تجاویز کو مسترد کردیا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک شمالی شام میں نو فلائی زون کے کسی بھی فارمولے کو قبول نہیں کرے گا۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:52:14
پیرو کے دارالحکومت لیما میں دوڑ کے مقابلوں میں شامل شہریوں کے کتے بھی اپنے مالکوں کے شانہ بہ شانہ دوڑ میں حصہ لیتے ہیں۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:50:27
یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح نے میدان جنگ میں اپنی پے درپے ناکامیاں دیکھ کر ایک مرتبہ پھر سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کی درخواست کی ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:43:12
اسپورٹس سے آپسی دوستی بڑھتی ہے اور جسمانی دماغی قوت میں بھی اضافہ ہوتا ہے ان خیالات چنتامنی سٹی منسپالٹی کے کمشنر ایم راجناننے کیا
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:39:46
راشن کارڈ ہولڈرس اناج لینے اور ہر ماہ کروسین تیل لینے کے لئے حکومت کرناٹکا سے سائنر سنٹرس میں انگلیوں کے نشان دیکر ٹوکن لینے کا قانون جاری کیا گیا ہے یہاں کے چند سائبر سنٹرس مالک ایک ٹوکن کے لئے راشن کارڈ ہولڈرس سے 10روپئے رقم لے رہے ہیں راشن کارڈ ہولڈرس اس ٹوکن کے لئے کسی بھی سائبرسنٹر والوں کو رقم نہ دے یہ ٹوکن بالکل مفت ہے حکومت کرناٹکا ایک ٹوکن کے لئے سائبر سنٹرس کو تین روپئے رقم دے رہی ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 14:38:00
علم حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ماں کے گود سے لیکر قبر کی گود تک طالب علم حصول علم کیلئے جدوجہد کرکہ بھی یہ دعوی نہیں کرسکتا کہ انہوں نے جملہ علوم میں مہارت حاصل کرلی یہ بات سماجی کارکن و ظیفہ یاب سی بی آئی افسرارون بابو نے کہی ۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 11:29:54
وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولتے ہوئے کانگریس نے کہا ہے کہ اری جیسے حملوں کو روکنے کے لیے ٹھوس قدم اٹھانے میں وہ ناکام رہے ہیں۔کانگریس نے کہا کہ دہشت گردی سے سختی سے نمٹنے کا ان کا انتخابی وعدہ محض ایک دھوکہ ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 11:27:42
سی بی آئی نے 1993کے ممبئی دھماکوں کے ملزم حنیف کڑاوالا کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہے جس نے اداکار سنجے دت کو اے کے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy