Wed, 28 Sep 2016 16:33:00
مریکہ میں صدارتی انتخابات میں تقریباً چھ ہفتے باقی ہیں دونوں بڑی جماعتوں کے صدارتی امیدوار اپنے پہلے براہ راست مباحثے کے بعد پھر سے اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 16:31:47
اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو 18سال تک قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔ رہائی پانے والے فلسطینی شہری ابراہیم العباسی المعروف ابو علی کا رہائشی تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 15:58:28
فلسطین کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کے دوران اسرائیلی فوج کے دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے
View more
Wed, 28 Sep 2016 15:55:49
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران آتشیں اسلحہ کی بھاری مقدار ضبط کی ہے تاہم مقامی فلسطینی ذرائع نے صہیونی فوج کے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 15:52:40
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو 12سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ رہائی پانے والے 28سالہ عزمی مروان برکات کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے العین پناہ گزین کیمپ سے ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 15:49:02
کویت کی حکومت نے صہیونی ریاست اور کویت کے درمیان خفیہ انٹیلی جنس تعاون سے متعلق ذرائع ابلاغ میں آنے والی اطلاعات کو قطعا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 15:46:16
یمن میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق حوثی ملیشیاؤں نے بچوں کے استحصال کے بعد اب خواتین کا سہارا لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں ملیشیاؤں نے صنعاء میں خواتین جنگجوؤں پر مشتمل عسکری بریگیڈز تشکیل دیے ہیں۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 15:08:40
امریکی سیاست دانوں کی جانب سے ای میل کے استعمال کے حوالے سے عموما سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ خاص طور پر جب سے موجودہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے ای میل کا اسکینڈل سامنے آیا
View more
Wed, 28 Sep 2016 15:05:46
اسرائیلی میڈیا کے مطابق سابق صدر آنجہانی شمعون پیریز کو 2ہفتے قبل فالج کے باعث تل ابیب کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے دوران ان کی صحت میں بہتری آئی تھی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy