Thu, 29 Sep 2016 15:41:50
مصر میں طلاق جیسے مباح مگر ناپسندیدہ عمل کے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق مسلمان اکثریتی ملک مصر میں ہر چار منٹ بعد ایک طلاق واقع ہوتی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:39:03
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوڈانی حکومت نے رواں برس جنوری سے اب تک دارفور کے علاقے جبل المارہ میں کیمیائی ہتھیاروں سے کم از کم 30حملے کیے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:37:26
دبئی کے مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گذشتہ روز اس وقت مسافروں اور انتظامیہ کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب بغیر پائلٹ کے ایک نامعلوم ڈرون طیارہ ہوائی اڈے کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:33:07
جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل شام میں اغواء ہونے والی ایک جرمن صحافیہ جس نے دوران حراست بیٹی کو جنم دیا تھا اپنی شیرخوار بیٹی کے ہمراہ فرار ہو کر ترکی پہنچ گئی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:30:46
ترکی شام سے ملنے والی اپنی سرحد پر کنکریٹ کی ایک دیوار کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک ترک اہلکار نے روئٹرز کو بتایا کہ نو سو کلومیٹر طویل یہ دیوار پانچ ماہ میں مکمل کر لی جائے گی۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:29:22
امریکا نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور موصل میں دہشت گردوں کے گڑھ پر حملوں کے لیے مزید 600تربیت یافتہ فوجی عراق بھیج رہا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق عراق بھجوائے جانے والے فوجیوں کی اصل تعداد آج بدھ کو امریکی انتظامیہ کی طرف سے جاری کی جائے گی۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:23:29
سعودی عرب اور اس کے حلیف ممالک میں سرکاری اور غیر سرکاری حلقے اس امر سے خبردار کر رہے ہیں کہ امریکی قانون ’’جاسٹا‘‘جو گیارہ ستمبر 2001کے حملوں کے متاثرین کے اہل خانہ کو سعودی عرب کے خلاف قانونی کارروائی کا حق دیتا ہے ،
View more
Thu, 29 Sep 2016 15:13:46
امریکی سینٹ کے بعد کانگریس کے ایوان نمائندگان کی واضح اکثریت نے بھی سعودی عرب کے خلاف ہرجانے کے متنازع بلجاسٹا پر صدر باراک اوباما کا ویٹو مسترد کر دیا ہے۔ایوان نمائندگان نے338ارکان نے ویٹو کے خلاف ووٹ دیا جب کہ 74ارکان نے ویٹو کی حمایت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy