Mon, 19 Dec 2016 12:07:55
غریب مزدوروں کو گھات لگاکر لوٹنے والی گینگ کے تین لٹیروں کو پانمبور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پانچ رکنی گینگ سے وابستہ لٹیرے پچھلے کچھ عرصے سے خاص کر شمالی ہند کے مزدوروں کو سنیچر کے دن شام کو نشانہ بنایا کرتے تھے،
View more
Mon, 19 Dec 2016 11:33:08
ریاست بھر میں مختلف عہدوں پر کام کررہے اعلیٰ افسروں کاتبادلہ کردیا گیا ہے ۔ حکومت کا یہ بہت بڑا قدم ہے ۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق14آئی اے ایس اور ایک آئی پی ایس جبکہ تین آئی ایف ایس افسروں کے تبادلہ کیلئے حکومت نے حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 11:30:32
بنگلورترقیاتی وزیر کے جے جارج نے نوٹ بندی پر اپنی ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ 18لاکھ کروڑ روپئے مالیت کے پرانے نوٹ کو بند کرنے سے قبل احتیاطی اقدامات نہ کرنے وزیراعظم نریندر مودی کی مرکزی حکومت مستقبل میں معافی کے لائق نہیں ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 11:22:24
آج ودھان سودھا کے ضیافتی ہال میں منعقدہ اقلیتی کمیشن کے حقوق اقلیت کے عالمی یوم کے موقع پر کرناٹک اقلیتی کمیشن کی جانب سے کمیشن پر کرناٹک اقلیتی کمیشن کی جانب سے کمیشن کے چیرمین نصیر احمد نے حکومت کرناٹک کے آگے اقلیتی طبقہ کی جانب سے جو مطالبات پیش کئے
View more
Mon, 19 Dec 2016 11:18:46
آئندہ انتخابات میں کامیابی کیلئے جے ڈی ایس پوری جدوجہد کرے گی ۔ اس کیلئے جو بھی ضروری اقدامات ہوسکتے ہیں کئے جائیں گے ۔ پارٹی میٹنگ کے بعد اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے جے ڈی ایس کے صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ گزشتہ برسو ں کے مقابلہ شہر کی آبادی بہت بڑھ چکی ہے ،
View more
Mon, 19 Dec 2016 11:15:17
کرناٹک ہاؤسنگ بورڈ کے معطل کردہ خصوصی تحویل اراضی افسر بھیم نائک اور اس کے ڈرائیور محمد کو 23 دسمبر تک سات دنوں کیلئے سی آئی ڈی کی تحویل میں دیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 11:11:42
اگلے دو ماہ میں شہر میں پہلے مرحلے کی مضافاتی ریل خدمات شروع کردی جائیں گی۔ممبئی کے طرز پر بنگلور میں بھی مسافروں کو یہ سہولت فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 21:39:00
یہاں سے قریب کوکاڈا نامی مقام پر کے ایس آر ٹی سی بس اور ژائیلو کار کے درمیان تصادم سے پانچ افراد زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy