Thu, 09 May 2024 21:11:21
اقراءانگلش میڈیم ہائی اسکول سرسی نے اِمسال 92.10 فیصد شرح کے ساتھ شاندار کامیابی درج کی ہے جبکہ اسکول کی طالبہ بی بی حفصہ نے 91.84 فیصد کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Thu, 09 May 2024 19:54:16
کرناٹک سیکنڈری ایجوکیشن ایگزامینیشن بورڈ (کے ایس ای ای بی) نے جمعرات کو سال 2023-24 کے ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جس میں بھٹکل تعلقہ کا مجموعی کامیابی کی شرح 95.63 درج کی گئی ہے۔ بھٹکل میں لڑکیوں نے پھر ایک بار شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے لڑکوں پر سبقت لے گئی ہیں۔ لڑکیوں کی کامیابی کی شرح 96.43 فیصد درج ہوئی ہے تو لڑکوں کا کامیابی کا تناسب 94.66 فیصد درج کیا
View more
Thu, 09 May 2024 18:21:48
لوک سبھا الیکشن کے تیسرے مرحلے میں اتر کنڑا سیٹ کے لئے ہوئے انتخاب میں بھٹکل تعلقہ کے جملہ 54,635 ووٹروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا ۔
View more
Thu, 09 May 2024 18:16:17
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے بی جے پی کو ایک گمراہ پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کی مختلف طبقات کے لیے نہ تو کوئی پالیسی ہے اور نہ ہی کوئی نیت۔
View more
Thu, 09 May 2024 18:01:53
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی لوگوں کی بھلائی کے لئے کام کرنے کے بجائے مذہب کے نام پر الیکشن لڑ رہی ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا الیکشن کے پہلے تین مرحلوں میں بی جے پی بری طرح سے ہار رہی ہے ان کا کہنا تھا: 'اننت ناگ – راجوری – پونچھ میں انکائونٹر ہو رہے ہیں یہ مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنے کے لئے ایک ماحول تیار کیا جا رہا ہے'۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان با
View more
Thu, 09 May 2024 12:44:12
کانگریس حکومت کو گھیرنے جھوٹے پروپیگنڈے پر ریاستی بی جے پی قائدین پر طنز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ان سے ایک سخت سوال کیا۔ آپ ہمارے ہاتھوں میں چھڑی دے کر بار بار خود کو کیوں پٹوارہے ہیں؟
View more
Thu, 09 May 2024 12:39:05
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے الزام عائد کیا کہ ہاسن کے ایم پی پرجول ریونا سے متعلق فحش ویڈیوز کو گشت کروانے کے پیچھے جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کماراسوامی کا ہاتھ ہے۔
View more
Thu, 09 May 2024 12:33:05
جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتہ سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریباً ایک لاکھ گھر تباہ ہوگئے ہیں یا ان کو کافی نقصان پہنچا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy