Sat, 16 Nov 2024 17:56:15
ملکی سالمیت اور سلامتی سے متعلقہ کئی اہم منصوبے ضلع شمالی کینرا میں موجود ہونے کی وجہ سے یہاں پر ملکی اور ریاستی سطح کی مختلف خفیہ تحقیقاتی ایجنسیاں سرگرم رہتی ہیں مگر ان کے درمیان کوئی مستحکم آپسی تال میل نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے معاملات میں بیک وقت اور موثر کارروائی انجام دینے میں مشکل پیش آتی ہے ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 17:52:47
کل شام کے وقت کدری پولیس اسٹیشن کے سامنے پارک کی گئی کار اسٹارٹ کرتے وقت اچانک اس میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے کار پوری طرح تباہ ہوگئی ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 17:50:18
پارٹ ٹائم کام کے ذریعے کمائی کا جھانسہ دے کر لوگوں سے رقم اینٹھنے والے گروہ کے پانچ ملزمین کو کوناجے پولیس کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 17:46:24
اپنے آپ کو سائبر کرائم کی تحقیق کرنے والے سی بی آئی آفیسر بتا کر لوگوں کو لوٹنے والے ایک شخص کو کاوور پولیس نے کیرالہ کے کوچی سے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 17:29:30
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ٹمکور شاخ کے زیر اہتمام منعقدہ "تحفظ شریعت و تحفظ اوقاف" اجلاس عام کے دوران علماء اور عمائدین کی موجودگی میں اس عزم کا اظہار کیاگیا کہ ملک کے مسلمان کسی بھی حالت میں مذہبی معاملات میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے اور متحدہ طور پر مذہب پر ہو رہی سازشوں کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 16:57:10
تمام تدابیر کے باوجود دہلی اور نیشنل کیپٹل ریجن (این سی آر) میں فضائی آلودگی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے شہریوں کو سانس لینے میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اس سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے گریپ-3 کے تحت بی ایس-3 پیٹرول اور بی ایس-4 ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 5 لاکھ گاڑیاں سڑکوں سے ہٹا دی جائیں گی تاکہ فضائی آلودگی کو کم کیا جا سکے۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 16:52:02
منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور ایک سال سے زائد عرصے بعد بھی تشدد کے واقعات میں کمی نہیں آ سکی ہے۔ حالیہ واقعات میں، جیریبام کے علاقے سے جمعہ کو تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ منی پور-آسام سرحد کے قریب ان لاشوں میں دو بچوں اور ایک خاتون کی لاش شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق چند روز قبل ایک خاندان کے 6 افراد کو اغوا کیا گیا تھا، اور یہ لاشیں آسام سرحد کے قریب ایک ندی کے کنارے سے ملی ہیں۔ افسران کے مطا
View more
Sat, 16 Nov 2024 16:46:17
جھانسی کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج کے نوزائیدہ بچوں کے وارڈ میں جمعہ کی رات آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 10 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 16 دیگر شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ضلعی مجسٹریٹ اویناش کمار کے مطابق آگ کا سبب ابتدائی طور پر شارٹ سرکٹ بتایا جا رہا ہے، جو رات 10:45 پر پیش آیا۔ اسپتال کے نیونیٹل انسٹینسیو کیئر یونٹ (این آئی سی یو) میں لگی اس آگ کے بعد وارڈ کے باہر موجود بچوں کو محفوظ مقام پر
View more
Sat, 16 Nov 2024 16:40:50
اتر پردیش کے جھانسی میں میڈیکل کالج کے نیونیٹل انسٹینسیو کیئر یونٹ (این آئی سی یو) میں لگنے والی آگ نے پورے ملک کو غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس افسوسناک واقعے میں 10 نومولود بچوں کی جان چلی گئی، جبکہ 16 دیگر بچے شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy