Mon, 18 Nov 2024 12:07:37
بی جے پی کی شندے حکومت کے تحت ممبئی اور مہاراشٹر میں غنڈہ گردی میں اضافہ ہو چکا ہے اور خطرناک مجرم آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ لارنس بشنوئی جیسے بدنام مجرم سابرمتی جیل سے بالی ووڈ کو دھمکیاں دے رہے ہیں، فیس بک لائیو پر قتل کی ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں، تھانے میں کھلی فائرنگ کی جا رہی ہے اور سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل جیسے سنگین واقعات پیش آ چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ غنڈوں کا مرکز بن چکی ہ
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:05:17
بھٹکل کے معروف نونہال سینٹرل اسکول کے سالانہ جلسہ میں سال 2022-23 کی ہونہار طالبہ عائشہ بنت امتیاز حسین فکردے اور سال 2023-24 میں اپنے بہترین ٹیلنٹ کا مظاہرہ پیش کرنے پر عبدالنافع ابن عبداللہ خطّال کو شانِ نونہال کے گولڈ میڈل سے سرفراز کیا گیا۔ یہ ایوارڈ ہر سال اُس طالب علم کو دیا جاتا ہے جس نے آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت میں اسکول کے تعلیمی و غیر تعلیمی شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائی ہو اور م
View more
Mon, 18 Nov 2024 12:03:28
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے، اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 20 نومبر کو ہوگی۔ اس دوران بی جے پی، کانگریس اور دیگر سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی تشہیر کے لیے مختلف اشتہارات، ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر چکی ہیں۔ تاہم، جھارکھنڈ میں بی جے پی کے ایک اشتہار نے الیکشن کمیشن کو مداخلت پر مجبور کر دیا۔ کمیشن نے اس اشتہار کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوراً اسے ہٹانے کی ہ
View more
Mon, 18 Nov 2024 11:38:09
مہاراشٹر میں ایک مرحلے کی پولنگ، جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کی پولنگ، اتر پردیش کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات اور دیگر ریاستوں کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم آج یعنی پیر کی شام 5 بجے ختم ہو جائے گی۔ اس کے بعد 20 نومبر بدھ کو تمام انتخابی حلقوں میں ووٹنگ ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو کی جائے گی۔ مہاراشٹر کی تمام 288 اسمبلی سیٹوں پر ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ انتخابی مہم کے آخری اتوار پر ت
View more
Mon, 18 Nov 2024 11:21:56
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جاتے جاتے یوکرین کو لے کر بڑا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے روس میں اندر تک مار کرنے کے لیے امریکہ کے ذریعہ سپلائی کی جانے والی لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 11:05:05
مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کے درمیان الزامات کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ انتخابی مہم کے لیے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی ناگپور پہنچے، جہاں انہوں نے کانگریس امیدوار کے حق میں جلسے سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے بی جے پی پر سخت حملے کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ پارٹی سماج کو تقسیم کرنے اور آئین میں تبدیلی کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:54:08
منی پور میں نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) اور بی جے پی کا اتحاد ختم ہو گیا ہے۔ این پی پی نے بیرین سنگھ حکومت سے حمایت واپس لے لیا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کو لکھے خط میں این پی پی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیرین سنگھ کی حکومت منی پور میں تشدد روکنے میں ناکام رہی ہے۔ کونراڈ سنگما کی قیادت والی نیشنل پیپلز پارٹی نے ریاست میں موجودہ امن و امان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:50:18
روس نے ایک بار پھر یوکرین پر حملہ کیا ہے، یہ حملہ گزشتہ 3 مہینوں کے درمیان کیا گیا اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ ہے۔ اتوار کو روسی فوج نے یوکرین پر 120 میزائل اور 90 ڈرون سے حملہ کیا، جس میں 7 لوگوں کی موت ہونے کی تصدیق ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:44:47
کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مہاراشٹر کے گڑھ چیرولی میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کے نعرے "ایک ہیں تو سیف ہیں" پر سخت تنقید کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy