Sat, 14 Dec 2024 13:12:00
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، ہندوستان، نہ صرف اپنی وسیع آبادی بلکہ اپنے تنوع، ثقافتی رنگا رنگی، اور وفاقی نظام کی وجہ سے منفرد ہے۔ 28 ریاستوں اور 8 یونین ٹریٹریز پر مشتمل یہ ملک ایک ایسا جمہوری تجربہ ہے جو دنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں ہر ریاست کے اپنے مسائل، ترجیحات، اور جمہوری تقاضے ہیں، جو ہندوستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بناتے ہیں۔
View more
Sat, 14 Dec 2024 13:03:34
مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال پیر کو ’ون نیشن، ون الیکشن‘ بل لوک سبھا میں پیش کریں گے۔ حکومت کے مطابق اس بل کو تفصیلی مباحثے اور اتفاقِ رائے کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے پاس بھیجا جائے گا۔ یہ کمیٹی تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرے گی تاکہ قومی اتفاقِ رائے پیدا کی جا سکے۔
View more
Sat, 14 Dec 2024 12:59:13
بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن رام چندر جانگڑا کے متنازعہ بیان پر کسانوں اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کسانوں کو ’قصائی‘ اور ’منشیات کے سوداگر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2021 کی کسان تحریک کے دوران پنجاب کے کسانوں نے ہریانہ میں منشیات کا پھیلاؤ کیا، جس کے نتیجے میں نوجوانوں میں منشیات کا رجحان بڑھا۔ جانگڑا یہاں تک نہیں رکے بلکہ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ کسان تحریک کے دوران
View more
Sat, 14 Dec 2024 12:54:42
شام میں امریکہ اور ترکی بشارالاسد کی معزولی سے یکساں طور پر فائدہ اٹھا چکے ہیں، لیکن اب دونوں کے درمیان ناراضگی بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ ترکی نے امریکی حمایت یافتہ شامی گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) پر حملہ کیا ہے، جس پر امریکہ ناراض ہے۔ ترکی منبج شہر اور شمالی شام میں SDF کے جنگجوؤں پر حملہ کر رہا ہے۔
View more
Sat, 14 Dec 2024 12:41:53
آج لوک سبھا میں آئین پر بحث کا آغاز ہوا، اور پہلے ہی دن کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے حکومت کے خلاف اتنی زبردست بات کی کہ سبھی حیرت زدہ رہ گئے۔ یہ پرینکا گاندھی کی پہلی پارلیمنٹ تقریر تھی، جس میں انہوں نے خاص طور پر حکومت کی پالیسیوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا۔ بحث کی ابتدا راجناتھ سنگھ نے کی، جنہوں نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا، لیکن بعد میں پرینکا گاندھی اور اکھلیش یادو نے بھی حکومت کو
View more
Sat, 14 Dec 2024 12:34:26
جنوبی ہند کے سپر اسٹار اَلو ارجن آج پولیس نے سندھیا تھیٹر بھگدڑ کے معاملے میں گرفتار کیا تھا، لیکن اب انہیں ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔ 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں فلم ’پشپا 2‘ کی اسکریننگ ہوئی تھی، جس دوران اَلو ارجن بھی وہاں موجود تھے۔ دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے تھے، جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی اور ایک خاتون کی موت واقع ہو گئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے آج ان سے پوچھ
View more
Sat, 14 Dec 2024 12:14:37
بنگلہ دیش میں بسنے والی ہندو اقلیت پر سرکارکی جانب سے ظلم و ستم ہونے کا الزام لگاتے ہوئے بھٹکل ہندو جاگرن ویدیکے اور وشوا ہندو پریشد نے احتجاجی ریلی نکالی ۔
View more
Sat, 14 Dec 2024 12:10:57
ضلع کے مختلف مقامات پر نیشنل ہائی ویز کے انتہائی سست رفتاری سے چل رہے تعمیراتی کام پر ڈپٹی کمشنر ودیا کماری نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور متعلقہ افسران جلد از جلد کام پورا کرتے ہوئے عوام کو راحت پہنچانے کی ہدایات دیں ۔
View more
Sat, 14 Dec 2024 11:56:02
تعلقہ کے مرڈیشور میں چند دن پہلے سیاحت پر آئی ہوئی طالبات کی غرقابی کا جو حادثہ پیش آیا تھا اس پس منظر میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے سیاحوں کے سمندر کی طرف جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ اس کی وجہ سے مقامی کاروباریوں اور ساحلی کنارے پر چھوٹی دکانیں چلانے والوں کا بڑا نقصان ہو رہا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy