Sat, 30 May 2026 11:19:18
محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق جمعہ کے دن سے ساحلی اضلاع میں بارش کی شدت عارضی طور پر کم ہونے کا امکان ہے ۔ جبکہ 4 جون کے آس پاس جنوب مغربی مانسون ریاست میں داخل ہونے کی امید ہے ۔
View more
Fri, 29 May 2026 19:17:36
منکال وئیدیا نے جمعہ کو شیرالی ندی سانحہ سے متاثرہ خاندانوں کے گھروں کا دورہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت اور محکمہ ماہی گیری کی جانب سے منظور شدہ 15 لاکھ روپئے معاوضے کے چیک تقسیم کیے
View more
Fri, 29 May 2026 17:40:27
بھٹکل کی نوائط کالونی میں نیشنل ہائی وے کنارے زیرِ تعمیر متنازعہ ’’مورین کٹے‘‘ کو منہدم کیے جانے کے معاملے کو لے کر بی جے پی نے جمعہ کے روز ایک احتجاجی ریلی منعقد کی۔
View more
Thu, 28 May 2026 18:41:41
نوجوان قوم و ملت کی سب سے بڑی امانت ہیں، اگر ان کی صلاحیتوں، جذبات اور قوت کو صحیح رخ دیا جائے تو وہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، لیکن اگر انہیں ذاتی مفادات، نفرت یا غلط راستوں کے لئے استعمال کیا جائے تو نہ صرف وہ نوجوان برباد ہوتے ہیں بلکہ پوری قوم اور سماج تباہی کے دہانے پر پہنچ جاتا ہے
View more
Wed, 27 May 2026 21:10:06
بھٹکل کے ’مورین کٹے‘ تنازعے کے تعلق سے سرسی سے شائع ہونے والے ایک کنڑا روزنامہ میں ہوناور کے صحافی جے یو بھٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر ایسے تنازعات سے فائدہ کس کو پہنچتا ہے؟
View more
Wed, 27 May 2026 19:44:59
: بھٹکل میں ازسرِ نو تعمیر کئے گئے ’مُورین کٹے‘ کو منہدم کئے جانے کے معاملے پر سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بی جے پی نے منگل کے بعد بدھ کو بھی پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے کانگریس حکومت پر سخت تنقید کی
View more
Wed, 27 May 2026 14:07:57
کیرالہ سے تعلق رکھنے والے زائرین میں سے دو خواتین کولور کے قریب ڈالی نامی علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں فوت ہوگئی تھیں ۔
View more
Wed, 27 May 2026 13:56:42
گزشتہ چند دنوں میں اڈپی ضلع میں بادلوں کی بھاری گرج، کڑکتی بجلیوں اور تیز ہواؤں کے ساتھ زبردست بارش ہوئی، جس کے نتیجے میں ضلع کے مختلف حصوں میں مکانات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے ۔
View more
Wed, 27 May 2026 13:52:58
تعلقہ کے پڈو شیرالی میں روزانہ محنت مزدوری سے اپنی روزی حاصل کرنے کے لئے سہارا بنی ہوئی چھوٹی سی پلّی ندی کل بیک وقت 10 افراد کے لئے پانی کا قبرستان بن گئی اور اس کے نتیجے میں ایک طرف ایک ہی دن میں 24 بچے یتیم ہوگئے تو دوسری 10 سے زیادہ عمر رسیدہ افراد اپنے خاندان کے کمانے اور پالنے والوں سے محروم ہوگئے ۔ کسی گھر میں کسی کی ماں اور بیٹا نہیں رہے تو کوئی گھر بیک وقت دو بہووں سے خالی ہو گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy