Wed, 03 Jun 2026 19:21:02
کاروار سمیت ریاست کے مختلف سرکاری بس اڈوں پر بدھ کے روز نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی حلف برداری کی تقریب کا براہ راست نشریاتی اہتمام کیا گیا، جسے مسافروں نے ایل ای ڈی اسکرینوں پر دیکھا۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 19:11:38
محکمہ موسمیات اور کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سنٹر، بنگلورو کی پیش گوئی کے مطابق اتر کنڑا ضلع میں 4 اور 5 جون کو درمیانی درجے جبکہ 6 سے 10 جون کے درمیان موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے ضروری احتیاطی اور پیشگی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 19:06:46
ضلع کے تعلیمی اداروں کے اطراف 100 گز کے دائرے میں تمباکو مصنوعات کی فروخت روکنے کے لیے مزید سخت اقدامات کیے جائیں اور کوٹپا (COTPA) قانون کی تمام دفعات پر لازمی طور پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے
View more
Wed, 03 Jun 2026 17:21:46
مرڈیشور پولیس کی جانب سے نابالغ بچوں کی ڈرائیونگ کے خلاف جاری سخت مہم کے دوران ایک اور اہم کارروائی سامنے آئی ہے۔ کم عمر لڑکے کو دو پہیہ گاڑی چلانے کی اجازت دینے کے جرم میں ایک خاتون پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 01:56:10
اتر کنڑا ضلع انتظامیہ نے بھٹکل میں قومی شاہراہ 66 کی توسیع کے دوران مورین کٹّے کی منتقلی کو لے کر پیدا ہونے والے تنازعے کے حل کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کٹے کو اس کی اصل جگہ پر یعنی سڑک کے ڈیوائیڈر پر تعمیر کیا جائے گا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 20:47:40
قومی شاہراہ 66 کی توسیعی منصوبے کے باعث بھٹکل میں پیدا ہونے والے "مورین کٹّے" تنازعہ کو بالآخر حل کرلیا گیا ہے۔ رکن پارلیمان ویشویشور ہیگڈے کاگیری نے اعلان کیا ہے کہ متعلقہ کٹے کو اس کے اصل مقام پر ہی دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 16:29:06
ووٹر لسٹ کی جامع نظرثانی 2026 (SIR) کے عمل کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کے مقصد سے بھٹکل-ہوناور اسمبلی حلقہ کی مختلف سیاسی جماعتوں کے صدور اور اہم نمائندوں کے ساتھ منگل کے روز اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 13:58:53
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا، بنگلورو اور ریاست کے مختلف حصوں میں گزشتہ چند روز سے ابر آلود موسم اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy