ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور میں 15اگست کوہوگا ہڈیوں کے امراض کا مفت جانچ کیمپ

مرڈیشور میں 15اگست کوہوگا ہڈیوں کے امراض کا مفت جانچ کیمپ

Mon, 13 Aug 2018 20:06:39    S.O. News Service

بھٹکل 13/ اگست (ایس اؤ نیوز) مرڈیشور کے مشہور صنعت کار آر این شٹی کے 90 ویں جنم دن کی مناسبت سے مورخہ 15/اگست  کو مرڈیشور آر این ایس اسپتال میں ہڈیوں کے امراض کا ایک مفت جانچ کیمپ رکھا گیا ہے جس میں بھٹکل تعلقہ کے ہڈیوں  کے مسائل سے جوج رہے   مریض استفادہ کرسکتے ہیں۔

اسپتال کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ یہ کیمپ آر این ایس سمیت انڈین میڈیکل اسوسی ایشن بھٹکل اور انڈین آرتھو پیڈک اسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد کیا جارہا ہے۔


Share: