ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: shah
    بابا صاحب ملک کی روح، بی جے پی ان کے نظریات کے خلاف: کیجریوال کا نتیش اور نائیڈو کے نام کھلا خط

    بابا صاحب ملک کی روح، بی جے پی ان کے نظریات کے خلاف: کیجریوال کا نتیش اور نائیڈو کے نام کھلا خط

    19-12-2024 
    امیت شاہ کے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے دیے گئے بیان کے بعد پورے ملک کی سیاست میں شدید تنقید اور مخالفت دیکھنے کو ملی ہے۔ کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیاں شاہ کے اس بیان کی مخالفت کر رہی ہیں جو انہوں نے پارلیمنٹ میں دیا تھا۔ اہم اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس پر سخت موقف اختیار کیا ہے اور پارلیمنٹ میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے بھی ا
    کھرگے کا امت شاہ پر سخت بیان: ’آئین کی خلاف ورزی کابینہ میں رہنے کا حق چھین لیتی ہے‘

    کھرگے کا امت شاہ پر سخت بیان: ’آئین کی خلاف ورزی کابینہ میں رہنے کا حق چھین لیتی ہے‘

    19-12-2024 
    مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے پارلیمنٹ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے تبصرے کے بعد ملک بھر میں ایک شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ خاص طور پر اپوزیشن رہنماؤں نے ان پر کڑی تنقید کی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی امت شاہ پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا: ’’آئین پر پارلیمنٹ میں بحث ہوئی لیکن گزشتہ کل امت شاہ نے بابا صاحب کے حوالے سے انتہائی ناگوار بات کہی ہے۔ بابا صاحب سب کے