16-01-2025
پیرس اولمپکس 2024 میں میڈل جیتنے والے کئی کھلاڑیوں نے میڈلز کی ناقص کوالٹی کے بارے میں شکایات کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، صرف 5 ماہ کے اندر میڈلز کا رنگ ماند پڑنے لگا ہے، جس کے باعث اولمپک کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام متاثرہ کھلاڑیوں کو نئے میڈلز فراہم کیے جائیں گے۔ اندازہ ہے کہ 100 سے زائد میڈلز تبدیل کیے جائیں گے، اور اس عمل کے لیے تیاریاں جلد شروع کی جائیں گی۔
View more
02-01-2025
وزارت کھیل نے دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق شوٹنگ میں اولمپک میڈل جیتنے والی منو بھاکر اور شطرنج کے عالمی چمپئن ڈی گوکیش سمیت 4 کھلاڑیوں کو دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ ان دونوں کے علاوہ ہاکی کھلاڑی ہرمن پریت سنگھ اور پیرا ایتھلیٹ پروین کمار بھی کھیل رتن ایوارڈ کے حقدار قرار پائے ہیں۔
View more
25-12-2024
اولمپک میں ایک ہی مقابلے میں دو میڈل جیتنے والی پہلی ہندوستانی اتھلیٹ منو بھاکر کا نام ’کھیل رتن‘ ایوارڈ کی جاری فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں اور یہ معاملہ کافی طول پکڑ چکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy