ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Arif Mohammed Khan
    بہار اور کیرالہ کے گورنر تبدیل، 3 دیگر ریاستوں میں بھی نئے گورنر مقرر

    بہار اور کیرالہ کے گورنر تبدیل، 3 دیگر ریاستوں میں بھی نئے گورنر مقرر

    25-12-2024 
    ملک کی کچھ ریاستوں میں آج نئے گورنرز کی تقرری اور رد و بدل عمل میں آئی ہے۔ چند گورنرز کو ایک ریاست سے دوسری ریاست منتقل کیا گیا ہے، جبکہ اڈیشہ کے گورنر رگھوبر داس کو ان کے عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ راشٹرپتی بھون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے رگھوبر داس کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔