Thu, 21 May 2026 12:22:07
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے بڑے فیصلے کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ’’کرناٹک پبلک اسکول‘‘ (کے پی ایس) منصوبے کا باضابطہ آغاز یکم جون کو شیموگہ میں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 21 May 2026 11:53:47
بنگلورو کے کوگیلو علاقے میں انہدامی معاملہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے، جس پر قانونی اور سماجی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2026 11:20:48
ریاست کرناٹک میں اسٹارٹ اپس اور اختراعی کاروباری منصوبوں کو فروغ دینے کے مقصد سے حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ’’ایلیویٹ‘‘ اسکیم کو دس سال مکمل ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 20 May 2026 12:51:49
کرناٹک کے مشہور دوبارے ہاتھی کیمپ میں ایک افسوسناک حادثے میں تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ سیاح تولسی ہاتھیوں کی آپسی لڑائی کے دوران ہلاک ہو گئی۔
View more
Tue, 19 May 2026 19:49:56
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) کے ملازمین کی جانب سے 20 مئی سے مجوزہ ریاست گیر ہڑتال ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد واپس لے لی گئی ہے، جس کے بعد کل سے ریاست بھر میں بس سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی اور عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا۔
View more
Tue, 19 May 2026 13:23:37
ریاستی پولیس کے سربراہ، ڈائریکٹر جنرل و انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ایم اے سلیم، آئی پی ایس نے ریاست میں پولیس حراست کے دوران پیش آنے والے تشدد اور اموات کے معاملات کی تحقیقات کو زیادہ شفاف، غیرجانبدار اور مؤثر بنانے کے لیے ایک جامع اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 19 May 2026 13:12:24
مرکزی وزارتِ پٹرولیم و قدرتی گیس کے تحت کرناٹک میں تیل صنعت کے ریاستی سطح کے رابطہ کار اور انڈین آئل کارپوریشن، بھارت پٹرولیم اور ہندوستان پٹرولیم کے نمائندہ جناب سدھارتھ اگروال نے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے
View more
Mon, 18 May 2026 20:02:42
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے 20 مئی 2026 سے مجوزہ غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کے پیش نظر اپنے ملازمین کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال میں شریک ہونے والے ملازمین کے خلاف قانونی اور محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی، جبکہ غیرحاضری کی صورت میں ’’کام نہیں تو تنخواہ نہیں‘‘ کے اصول پر عمل کیا جائے گا۔
View more
Sun, 17 May 2026 17:56:32
ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کو درپیش مسائل، کانگریس حکومت کی تین سالہ کارکردگی اور مسلم برادری سے کیے گئے وعدوں کے جائزے کے لیے بنگلورو کے ٹاؤن ہال میں ’’کرناٹک مسلم کنونشن‘‘ منعقد کیا گیا، جس میں ریاست بھر سے سماجی کارکنان، دانشوروں، تنظیمی نمائندوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy