Fri, 12 Oct 2018 17:18:42
مصر کے صدر عبدالفتاح سیسی نے باور کرایا ہے کہ جنگ استنزاف اور اکتوبر 1973کی جنگ میں ہونے والے اسرائیل کے بھاری نقصانات نے اْسے مصر کے ساتھ امن قبول کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 17:01:41
عراق اور شام میں داعش کی پے درپے شکستوں اور اس کے زیرِ قبضہ علاقوں کا بڑا رقبہ ہاتھ سے نکل جانے کے بعد تنظیم کے اندر غداریوں سے متعلق خبروں اور رپورٹوں کا انبار لگ گیا ہے
View more
Fri, 12 Oct 2018 16:51:08
پاکستان میں قادیانی افراد کی ملک کے مختلف اہم عہدوں پر تقرری کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی گئی ہے جسے عدالت نے نومبر کے آخری ہفتے میں سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں اس کیس سے متعلق حافظ احتشام کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 16:38:19
تنظیم ابناء مدارس ویلفیئر ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے شاعر فطرت مولانا ولی اللہ ولی قاسمی بستوی کی شعری و ادبی خدمات کے اعتراف میں گزشتہ شب دیوبند اسلامک اکیڈمی میں مجلس شعر و سخن کا انعقاد کیا گیا
View more
Fri, 12 Oct 2018 15:57:50
بچہ اغوا کرنے کے جرم میں سات سال قید بامشقت کی سزاء پانے والے ایک ملزم کو آج ممبئی ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پررہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے۔
View more
Thu, 11 Oct 2018 19:50:40
موسی نگر میں واقع مسجد خدیجۃ الکبری میں لڑکیوں کے لیے ایک شبینہ مکتب کا افتتاح قاضی شہر مولانا اقبال صاحب کے ہاتھوں ہوا’ جس میں مہتمم جامعہ مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی صاحب او ر جامعہ اسلامیہ کے استاذ تفسیر مولانا الیاس جاکٹی ندوی اور مولانا انصار خطیب ندوی مدنی صاحب نے شرکت کی ۔
View more
Thu, 11 Oct 2018 11:16:19
گھر سے بھاگے ہوئے عاشقوں کے ایک جوڑے نے اپن انگڈی میں منصوبہ بندی کے ساتھ کار کا حادثہ کرتے ہوئے خودکشی کی ناکام کوشش کی۔ جس کی وجہ سے لڑکی شدید زخمی ہوگئی اور اس کے عاشق کوپولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 11 Oct 2018 11:12:46
بدھ کی رات میں ہوئے ایک المناک حادثے میں بینر لگاتے وقت بجلی کا تار چھوجانے سے ایس ڈی پی آئی پتور ٹاؤن کے صدر حمزہ عفنان کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy