Sun, 20 Dec 2020 18:20:20
ایران میں ہفتے کے روز بلوچ نسل سے تعلق رکھنے والے دو شہریوں کو ’’غیر واضح‘‘ الزامات پر تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:15:45
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی سرکاری ایجنسیوں پر ایک بڑے سائبر حملے کے اثرات کو کم کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا ہے کہ ’’یہ حملہ اب کنٹرول میں ہے۔‘‘انھوں نے اس میں روس کے کردار سے متعلق اپنی انتظامیہ کے جائزے کو بھی نظرانداز کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:11:58
سعودی عرب کے چوتھے فرماں روا شاہ خالد بن عبدالعزیز (مرحوم) کے دور میں بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی کل ہفتے کے روز جرمنی میں انتقال کر گئے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:08:09
ترکی میں حکم راں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے بعض رہ نماؤں نے اس امر کی تردید کی ہے کہ جیلوں میں خواتین کو برہنہ کر کے ان سے تفتیش انجام دی گئی۔ تاہم اس معاملے کے سبب ترک حکام کو وسیع پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:05:48
یونانی وزیر خارجہ نیکوس ڈینڈیس نے کہا ہے کہ ترکی کے اقتصادی اور تجارتی شعبوں کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں ایک "پہلا قدم" ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ وہ دوسرے افراد اور اداروں کے خلاف پابندیوں کا دائرہ وسیع ہو گا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 17:59:17
سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ انہوں نے روس کے ساتھ 4 جنوری کو تیل کی منڈی کے حوالے سے اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 17:56:38
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ ریاض معاہدے کے تحت برادر ملک یمن مین نئی حکومت کی تشکیل ایک اہم اقدام ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 17:49:35
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ کرونا ویکسین کی لگ بھگ دو ارب خوراکیں محفوظ کر لی گئی ہیں۔ جنہیں 190 ملکوں میں مساوی طور پر تقسیم کیا جائے گا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 17:46:47
پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ساڑھے چار ارب ڈالر کے بیرونی قرض حاصل کیے ہیں۔ اس عرصے کے دوران حاصل کردہ زیادہ تر قرض چین سے موصول ہوئے جو کہ تجارتی بنیادوں پر لیے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy