ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    پاسداران ’’نیوکلیئر معاہدے‘‘ کو سبوتاژ کر رہے ہیں : روحانی کا الزام

    پاسداران ’’نیوکلیئر معاہدے‘‘ کو سبوتاژ کر رہے ہیں : روحانی کا الزام

    Sat, 06 May 2017 20:01:07 
    ایران میں رواں ماہ مقررہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے درمیان مناظرے کے دوسرے دور میں بھی الزامات کا تبادلہ ہوا۔ جمعے کی دوپہر ہونے والا یہ مناظرہ سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا۔ ایران میں صدارتی انتخابات 19 مئی کو ہوں گے۔ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے قدامت پرست حریفوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے مغرب کے ساتھ طے پانے والے ایرانی نیوکلیئر معاہدے پر اپنے غصے کا اظہا
    حوثیوں نے اقوام متحدہ کے ایلچی کی تمام تجاویز مسترد کر دیں : یمن

    حوثیوں نے اقوام متحدہ کے ایلچی کی تمام تجاویز مسترد کر دیں : یمن

    Sat, 06 May 2017 19:55:51 
    یمن کے وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی کا نے باور کرایا ہے کہ ان کے ملک کی حکومت یمن میں امن کو جلد از جلد یقینی بنانے کے واسطے مذاکرات کی پاسداری کر رہی ہے۔ انہوں نے امن کی تمام تر بین الاقوامی کوششوں کو مسترد کر دینے پر "باغیوں" کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
    سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

    سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

    Sat, 06 May 2017 19:40:19 
    سعودی افواج نے جمعے کی شام نجران کے سامنے واقع علاقے میں حوثی ملیشیاؤں اور معزول صالح کے پاسداران کا ایک حملہ پسپا کر دیا۔
    افغانستان: طالبان نے ایک اور ضلعے پر قبضہ کر لیا

    افغانستان: طالبان نے ایک اور ضلعے پر قبضہ کر لیا

    Sat, 06 May 2017 19:30:43 
    افغان طالبان نے شمال مشرقی صوبہ قندوز کے ایک ضلعے پر قبضہ کر لیا ہے۔ طالبان جنگجوؤں نے قلعہ ذل نامی اس مقام پر مختلف اطراف سے جمعے کی سہ پہر سے حملے جاری رکھے ہوئے تھے اور ہفتے کی دو پہر کو انہوں نے ضلعے کا کنٹرول حاصل کر لیا۔
    شامی حکومت کی جانب سے سیف زون معاہدے کی خلاف ورزی کا ارتکاب

    شامی حکومت کی جانب سے سیف زون معاہدے کی خلاف ورزی کا ارتکاب

    Sat, 06 May 2017 19:27:03 
    شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مانیٹر کرنے والی آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ بشار الاسد حکومت نے حمص اور حماہ کے مضافات میں محفوظ علاقے بنانے سے متعلق معاہدے کے چند ہی گھنٹوں بعد اس کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
    شہزادہ فلپس اپنی شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں

    شہزادہ فلپس اپنی شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں

    Thu, 04 May 2017 20:23:51 
    بکنگھم پیلِس نے اعلان کیا ہے کہ ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپس اس سال موسمِ خزاں میں اپنی شاہی ذمہ داریوں سے ریٹائر ہو جائیں گے۔محل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ شہزادہ فلپس نے خود کیا ہے اور ملکہ ان کے اس فیصلے میں ان کے ساتھ ہیں۔
    شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کو بین الاقوامی حمایت حاصل ہے: صدر پوتن

    شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کو بین الاقوامی حمایت حاصل ہے: صدر پوتن

    Thu, 04 May 2017 20:16:44 
    روسی صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ شام اور روس سمیت امریکہ،ایران اور ترکی شام میں نتیجہ خیز جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لیے محفوظ علاقوں 'سیف زونز' کے قیام پر اتفاق کرنے کے قریب ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں منگل کو ایک فون کال کے ذریعے بتایا کہ وہ اس خیال کی حمایت کرتے ہیں۔بحیرہ اسود میں ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کے بعد ولادی میر پوتن کا کہنا تھا کہ ’جنگ
    امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک کالج میں فائرنگ، مشتبہ شخص سمیت 2 ہلاک

    امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک کالج میں فائرنگ، مشتبہ شخص سمیت 2 ہلاک

    Thu, 04 May 2017 20:09:11 
    امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس کے ایک کالج کیمپس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔
    امریکہ: ایوان نمائندگان نے مصارف بل کی منظوری دے دی

    امریکہ: ایوان نمائندگان نے مصارف بل کی منظوری دے دی

    Thu, 04 May 2017 20:06:32 
    امریکہ کے ایوان نمائندگان نے حکومتی اخراجات کے لیے فنڈز فراہم کرنے کے بجٹ بل کو منظور کر لیا ہے، لیکن اس میں اْس سرحدی دیوار کی تعمیر کے لیے اخراجات کو شامل نہیں کیا گیا ہے جس کا وعدہ صدر ٹرمپ نے اپنی مہم کے دوران کیا تھا۔ایک کھرب 100 ارب 60 کروڑ ڈالر کے مصارب بل کی دونوں جماعتوں کے ارکان نے حمایت کی اور اس کو 118 کے مقابلے میں 309 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔