Mon, 27 Apr 2026 19:25:11
راگھو چڈھا سمیت 7 عآپ اراکین پارلیمنٹ کی بی جے پی میں شمولیت نے سیاسی ہلچل میں زبردست اضافہ کر دیا ہے۔ اس تعلق سے کانگریس نے آج اپنا سخت موقف سامنے رکھتے ہوئے بی جے پی کے ساتھ ساتھ عآپ کو بھی ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2026 18:32:16
دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنویز اروند کیجریوال نے جسٹس سورن کانتا کو ایک خط لکھا ہے۔ کیجریوال کے مطابق انہیں اب جسٹس سورن کانتا سے انصاف ملنے کی امید نہیں رہی، اس لیے وہ نہ تو خود عدالت میں پیش ہوں گے اور نہ ہی اپنے وکیل کو بھیجیں گے۔
View more
Mon, 27 Apr 2026 18:17:24
اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی (عآپ) کے لیے دن بہ دن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ راجیہ سبھا نے راگھو چڈھا سمیت عآپ کے سبھی 7 باغی اراکی پارلیمنٹ کو منظوری دے دی ہے،
View more
Mon, 27 Apr 2026 12:42:41
جنوبی ممبئی کے پائیدھونی علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی پراسرار طور پر موت واقع ہوگئی، جس کے بعد شہر بھر میں سنسنی پھیل گئی ہے
View more
Mon, 27 Apr 2026 12:06:38
تلنگانہ کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت کے تحت ریاست کے گورنر شیو پرتاپ شکلا نے سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان اور موجودہ ریاستی وزیر محمد اظہرالدین کو قانون ساز کونسل کا رکن نامزد کر دیا ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2026 11:51:52
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا میں ایک پریس بریفنگ کے دوران مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوری نظام کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy