Sat, 30 Jul 2016 19:56:30
سری نگر ، اننت ناگ اور پمپور کے کچھ حصوں کوچھوڑ کرآج کشمیر وادی سے کرفیو ہٹا لیا گیا،حالانکہ علیحدگی پسند کی جانب سے بلائی گئی ہڑتال کی وجہ سے یہاں معمولات زندگی اب بھی متاثر ہے
View more
Fri, 29 Jul 2016 21:46:24
بی جے پی نے بہار میں حکمراں مہاگٹھ بند ھن کی اہم پارٹی ،جے ڈی یو اور آرجے ڈی میں مبینہ اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اتر پردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں دونوں پارٹیاں الگ الگ رخ اپنا رہی ہیں جس کااثریہاں کے حکمراں اتحاد پر پڑے گا
View more
Fri, 29 Jul 2016 21:39:57
دریائے مہادائی کے پانی کی تقسیم کے مسئلے پر ٹریبونل کے تازہ فیصلے سے کرناٹک میں پیدا شدہ صورتحال کل لوک سبھا میں زیر بحث آئی۔ بلگام کے بی جے پی رکن سریش انگڑی نے توجہ دلاؤ نوٹس کے تحت ایوان میں یہ معاملہ اٹھایا اور کہاکہ مہادائی آبی تنازعہ کے سلسلے میں ٹریبونل کے فیصلے سے کرناٹک کے عوام مشتعل ہیں، اسی لئے انہیں جلد از جلد انصاف دلایا جانا چاہئے۔دوران تقریر انہوں نے مہادائی تنازعہ کیلئے صدر کانگریس
View more
Fri, 29 Jul 2016 21:35:27
لوک سبھا میں آج بی جے پی کے ایک رکن نے ہندوستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کو پاکستان کی جانب سے حمایت یافتہ بتاتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک کے ساتھ بات چیت نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کو اسی کی زبان میں جواب دینے کے طریقے تلاش کرنے کے بارے میں غور وفکر کیا جانا چاہیے
View more
Fri, 29 Jul 2016 21:28:31
جمعپۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے گائے اور اس کی نسل کے تحفظ کے نام پر کمزور طبقات خاص طور سے دلت اور مسلمانوں پر ہورہے مسلسل حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی وریاستی سرکاروں سے مطالبہ ہے کیا کہ وہ اس پر فوری قد غن لگانے کے لیے موثر اقدامات کریں
View more
Fri, 29 Jul 2016 21:25:36
قوم پرستی محض پرچم لہرانے، نعرے لگانے یا ’بھارت ماتا کی جے‘نہیں بولنے والوں کو سزا دے کر ثابت نہیں کی جا سکتی بلکہ ملک کی ضروریات کو پورا کرنے کا بڑا عزم ہی قوم پرستی ہے
View more
Fri, 29 Jul 2016 21:20:27
گذشتہ کل اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں خصوصی مکوکا عدالت کے ذریعہ مجرم ٹہرائے گئے ۱۲؍ مسلم نوجوانوں کو کم سے کم سزائیں دیئے جانے کا مطالبہ کیا
View more
Fri, 29 Jul 2016 21:16:33
بی ایس پی سربراہ مایاوتی پر نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں سابق بی جے پی لیڈر دیاشنکر سنگھ کو آج اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف)نے گرفتار کر لیاہے
View more
Fri, 29 Jul 2016 21:14:14
بیجو جنتا دل کے ایک رکن نے لوک سبھا میں مطالبہ کیا کہ دودھ دینا بند کر دینے والی گایوں اور کاشتکاری کے لیے ناقابل استعمال ہو جانے والے بیلوں، بھینسوں کے لیے کوئی پالیسی بنانے کے بارے میں حکومت کو غور کرنا چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy