Tue, 02 Aug 2016 20:07:05
انکولہ پٹن پنچایت کی حدود میں جن منصوبوں پر عمل پیرائی ہوئی ہے اس میں بہت زیادہ گھوٹالہ ہونے کی رپورٹ لوک آیکتہ نے دی تھی۔ اس پس منظر میں پٹن پنچایت کے صدر بھاسکر نارویکر کو عہدے کے ہٹانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:04:12
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے جیٹ ایئر ویز کی دبئی اور ابوظہبی کے لئے روزانہ دو انٹرنیشنل پروازیں تا حال جاری تھیں۔ اب اس میں ایک اور فلائٹ کا اضافہ کیا گیا ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 19:56:26
پچھلے دو تین دن قبل سینٹ تھامس اسکول میں اردو اورعربی کلاسس جاری رکھنے کے خلاف ہندتوا بریگیڈ کے ایک دھڑے سری رام سینا کے اراکین نے جو دھاوا بولا تھااس معاملے میں سٹی پولیس نے سری رام سینا کے 16کارکنوں کو گرفتارکرلیا ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 19:06:32
ہندوستان چھوڑو تحریک کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے باشندوں میں حب الوطنی کے جذبے کو ایک بار پھر بیدارکرنے کے لیے آئندہ9؍اگست کو بی جے پی کی وسیع مہم ’70سال ،آزادی یاد کرو قربانی‘کاآغازکریں گے
View more
Tue, 02 Aug 2016 19:02:17
راجیہ سبھا میں آج ملک کے مختلف حصوں میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ عصمت دری اور ان کو قتل کرنے کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور حکومت سے اس طرح کے معاملات کو روکنے کے لیے مناسب قدم اٹھانے کامطالبہ کیاگیا
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:56:35
مرکزی حکومت نے آج واضح کیا کہ پورے ملک میں شراب بندی کا فی الحال کوئی ارداہ نہیں ہے لیکن ریاستیں اپنی سطح پر اس سمت میں کوشش کر سکتی ہیں اور مرکز سے تعاون لے سکتے ہیں
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:55:13
انتخابی جنگ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ تک وسعت دیتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے2017میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کا آج یہاں افتتاح کیا۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:53:08
آندھرا پردیش کو مرکز کی جانب سے خصوصی ریاست کا درجہ دئیے جانے کے مطالبہ کو لے کر اہم اپوزیشن پارٹی وائی ایس آرکانگریس کے ریاست گیر بند کے اعلان کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں
View more
Tue, 02 Aug 2016 18:45:40
علاقہ حیدر آباد کرناٹک کے ممتاز عالم دین مولانامحمد صادق بن آدم ندوی صاحب نے ایک صحافتی بیان ملک کی جنگ آزادی میں ہندوستان کے مسلمان کبھی کسی سے پیچھے نہیں رہے بلکہ مسلمانوں نے تحریک کے لئے قائدانہ کردار اداکیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy