Sun, 14 Aug 2016 18:55:06
راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد نے آج جموں کشمیر کے طلبہ سے اپنی تعلیم پر توجہ دینے اور سیاست میں نہیں الجھنے کے لیے کہاہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 18:49:25
سترویںیوم آزادی کے موقع پر شمال مشرق کی دس مجاہدینِ آزادی کو مرکزی حکومت نوازے گی جن میں تین خواتین شامل ہیں۔یہ ’’بھلا دیئے گئے ہیرو‘‘کی جائے پیدائش کے مرکزی حکومت کے وزراء کے دوروں اور آزادی جنگجوؤں کو عزت دینے کی این ڈی اے حکومت کی منصوبہ بندی میں شامل ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 18:47:31
پاکستان نے اس ماہ کے آخر میں ہونے والے سارک وزارتی درجہ کی کانفرنس میں’’اچھے میزبان‘‘کا کردار ادا کرنے اور اس کشیدہ ماحول سے بچنے کا فیصلہ کیا ہے جو وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے حالیہ دورے کے وقت بن گیاتھا
View more
Sun, 14 Aug 2016 18:28:17
دہلی میں واقع 17ویں صدی کے تاریخی لال قلعہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آسمان سے لے کر زمین تک سخت سیکوریٹی لگادی گئی ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 18:22:48
سپریم کورٹ کے حالیہ تبصرے کا حوالہ دیتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندکجریوال نے آج مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا وہ کالیجیم کی سفارشات کو ماننے کی بجائے ’’بی جے پی کے وکلاء ‘‘کو ہائی کورٹ کے جج کے طورپرمقررکرناچاہتی ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 18:17:12
جموں کشمیر میں سامان بھیجنے کی پاکستان کی تجویز کو’’مضحکہ خیز‘‘قرار دیتے ہوئے بھارت نے سخت الفاظ میں کہا کہ بھارت اورعلاقے کے دیگر ممالک اس ملک سے دہشت گردی اور دراندازی سمیت’’ٹریڈ مارک ایکسپورٹ‘‘پہلے ہی بہت جھیل چکے ہیں
View more
Sun, 14 Aug 2016 18:08:26
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست میں اپنی پارٹی کی جڑیں جمانے میں لگے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر ایم پی اسدالدین اویسی نے آج اپوزیشن جماعتوں کو ملک میں مسلمانوں کی حالت اور خود پر لگنے والے تمام الزامات پربحث کرنے کاچیلنج کیا
View more
Sat, 13 Aug 2016 21:05:58
بحرانوں میں پھنسے شراب کاروباری وجے مالیا کے خلاف جانچ ایجنسی سی بی آئی نے ایک نیا مقدمہ درج کیا ہے جو بینکوں کاقرض ادا کرنے کے وعدے کو مکمل نہ کرکے ان کے ساتھ 6027کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے تعلق سے ہے
View more
Sat, 13 Aug 2016 21:04:40
بی جے پی لیڈر رام مادھو نے وادی میں لوگوں کے خدشات کی تشخیص کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ جب ہندوستان کہتا ہے کہ کشمیر ہمارا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کشمیری بھی ہمارے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy