Sun, 21 Aug 2016 19:39:20
ہماری پہچان دین اور اسلام کے بتائے ہوئے طور طریقوں پر عمل کرنے سے ہے۔ اسی سے ہمارے معاشرے کی تہذیب بنی ہے۔اسلامی تہذیب پردہ دری کی نہیں بلکہ پردہ داری کی ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:34:32
جنم آشٹمی کے تہوار پر دہی ہانڈی پھوڑنے کے لیے بننے والی انسانی زنجیروں میں بچوں کے شامل ہونے پر سپریم کورٹ کی طرف سے پابندی لگائے جانے سے متعلق ہدایات کے پس منظر میں قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر)نے مہاراشٹر اور دیگر ریاستی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ ملک کی عدالت عظمی کے فیصلہ کے صحیح طریقے سے نفاذ کو یقینی بنائیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:29:21
شرپسند اور فرقہ پرست طاقتیں ملک کے امن وامان کو نیست ونابود کرنے پر تلی ہیں، ان کا حوصلہ مسلسل بڑھتاجارہاہے،حیوانیت اور درندگی کا مظاہرہ جگہ جگہ کیاجارہا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:27:08
سری نگر ضلع اور جنوبی کشمیر کے دو شہروں میں کرفیو آج بھی جاری ہے جبکہ وادی کے باقی جگہوں میں پابندیاں لگی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے مسلسل 44ویں دن بھی عام زندگی بری طرح متاثر رہی
View more
Sun, 21 Aug 2016 19:23:55
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، یہودی آباد کاری، فلسطینیوں کے مکانات مسماری اور دیوار فاصل کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:56:05
نہتے فلسطینیوں کے قتل میں ملوث صہیونی مجرموں کو بچانے کے لیے صہیونی فوج اور دیگر ادارے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔ ایک فلسطینی لڑکے عبدالفتاح الشریف کے قتل میں ملوث اسرائیلی فوجی الیؤر ازریے کو بچانے کے لیے بھی فوج میدان میں کود پڑی ہے۔ا
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:53:06
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ہفتے کے روز اسرائیلی فوجیوں نے گھر گھر تلاشی کی مہم شروع کی۔ اس مجرمانہ مہم کے دوران گھروں میں موجود خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ افراد کو زد و کوب کیا گیا
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:41:38
فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے بتایا ہے کہ اردنی پاسپورٹ کے حامل فلسطینی شہریوں کے حج ویزوں کے حصول میں درپیش مسئلہ حل کر لیا گیا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:28:42
حوثی شیعہ باغیوں نے معزول صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فورسز سے تعلق رکھنے والے پندرہ جنگجوؤں کو سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے نجران کے ساتھ واقع سرحدی علاقے سے راہ فرار اختیار کرنے کی پاداش میں قتل کردیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy