Sun, 28 Aug 2016 20:13:38
دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ڈی ٹی سی)کی بسیں چلانے کے لیے خواتین ڈرائیوروں کو مقرر کرنے میں آ رہی مشکلات کے بعد کارپوریشن نے سرکاری بسیں چلانے کے لیے خواتین کی حوصلہ افزائی کرنے کے مقصد سے غیر سرکاری تنظیموں سے مدد مانگی ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 19:54:42
بھٹکل کے ساگر روڈ پر واقع 2.5ایکڑ کے وسیع و عریض میدان میں سرکاری بس ڈپو کی تعمیر کا کام بالآخر شروع ہوگیا ہے۔دراصل ساگر روڈ پر گولی کٹے نامی مقام پر جس میں بلال کھنڈ اور وینکٹاپور علاقے کی جنگلاتی زمین شامل ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 19:47:27
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اخباری بیان میں کہا گیا ہے چونکہ صبح کے 7.30بجے سے9.30 بجے کے درمیان صرف دو گھنٹے کے وقفے میں6انٹرنیشنل فلائٹس یہاں سے اڑان بھرتی ہیں
View more
Sun, 28 Aug 2016 19:41:03
کانگریس نے گرچہ اتر پردیش میں شیلا دکشت کو وزیر اعلی کے عہدے کے لیے پارٹی امیدوار اعلان کر دیا ہو لیکن گجرات کے لیے اس کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 19:39:35
جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ساتھی طالب علم کی آبروریزی کرنے کے ملزم پی ایچ ڈی طالب علم کو معطل کر دیا ہے اور تحقیقات ہونے تک کیمپس میں اس کے داخل ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 19:37:46
ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کے لوک آیکت کی من مانے طریقے سے کام کرنے کے طریقہ پر حیرانی کااظہار کرتے ہوئے اس کے چیف کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ عدالت کے احکامات پر عمل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو ان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 19:24:01
وزیر اعظم نریندر مودی کی پاک مقبوضہ کشمیر(پی او کے ) گلگت اور بلوچستان کے لوگوں سے تعلقات کی پہل کے درمیان حکومت ملک میں رہ رہے پاک مقبوضہ کشمیر کے بے گھر لوگوں کے لیے دو ہزار کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کرنے والی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy