Mon, 08 Jun 2026 11:48:44
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ پر بنائے گئے رام مندر میں چڑھاوے کی رقم میں کروڑوں کے گھپلے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے اس کا از خود نوٹس لینے اور جانچ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 11:08:39
مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں آوارہ کتوں کو کھانا کھلانے کے معاملے پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے وابستہ رہنما چیتن پوار اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ویرندر شیڈگے کے درمیان پیدا ہونے والا تنازعہ سیاسی اور تنظیمی حلقوں میں موضوع بحث بن گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 18:05:11
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ وی ڈی ستیسن نے وزیر اعظم نریند مودی کو ایک خط لکھ کر دبئی واقع ایرانی اسپتال میں کام کر رہے ہندوستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 17:58:32
ممتا بنرجی کی پارٹی میں اندرونی بحران مسلسل برقرار ہے۔ ایک کے بعد ایک کئی بڑے لیڈر پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ اب ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ریاستی اقلیتی سیل کے سکریٹری اجمل صدیقی نے ہفتہ (6 جون) کو پارٹی سے استعفیٰ دینے کی اطلاع دی۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 17:52:16
حکمۂ امورِ صارفین نے قانونی میٹرولوجی (Legal Metrology) کے فریم ورک کے تحت خوردنی تیلوں کے لیے معیاری پیک سائز مقرر کر دیے ہیں۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 17:21:50
کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن دگ وجے سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر سی بی ایس ای کی جانب سے نویں جماعت کے طلبہ کے لیے جاری تعلیمی سیشن کے وسط میں سہ لسانی پالیسی کو لازمی طور پر نافذ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
View more
Sun, 07 Jun 2026 17:18:01
ملک میں سرکاری ملازمتوں کی تیاری کرنے والے لاکھوں طلبا ہر سال مسابقتی امتحانات میں شریک ہوتے ہیں۔ اسی بات کا فائدہ اٹھا کر کچھ لوگ انہیں آسان راستہ دکھانے کا لالچ دے کر ٹھگنے کی فراق میں رہتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک معاملہ اتر پردیش میں سامنے آیا ہے، جہاں ٹیلی گرام کے ذریعے مبینہ طور پر’پیپر لیک‘ فراڈ کیا جا رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy