Sun, 04 Sep 2016 19:17:39
حیدرآباد کے بعد مہاراشٹر اور بہار کے سیاسی دنگل میں اتر چکی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )اب دہلی میں انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری میں لگی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:57:48
ہندوستان اے نے اپنے کھلاڑیوں کی آل راؤنڈرکارکردگی کی بدولت فائنل میں آج یہاں آسٹریلیا اے کو 57رنز سے شکست دے کر چہاررخی ون ڈے سیریز جیت لی۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اترے ہندوستان نے 50اوور میں چار وکٹ پر 266رنز بنائے
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:53:57
ہندوستان کی ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا نے اپنے اپنے جوڑی داروں کے ساتھ امریکی اوپن میں اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی لیکن لینڈر پیس کی مہم ختم ہو گئی جب ان کو اور مارٹینا ہگس کو مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:42:48
ریو اولمپکس کے تمغے فاتح پی وی سندھو اور ساکشی ملک کے علاوہ اولمپین دیپا کرماکر وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل سوچھ بھارت ابھیان کو لے کر بیداری پیدا کرنے کے لئے نئے چہرے ہو سکتے ہیں۔پینے کے پانی اور حفظان صحت سیکرٹری پرمیشورن ایئر نے بتایا کہ ہم اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:35:43
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پوٹگ کو ان کی آبائی ریاست تسمانیہ کا برانڈ سفیر مقرر کیا گیا ہے اور وہ ریاست میں حکومت کی حمایت یافتہ تجارتی مشن سے جڑیں گے جس کا کام برآمد مواقع کو تلاش کرناہوگا۔پونٹنگ دو سے 11ستمبر تک ہندوستان، سری لنکا، انڈونیشیا اور سنگاپور کے سفر کے دوران تسمانیہ کے سفیر کے طور پر کام کریں گے
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:27:19
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کے ضمن میں مزید 1100مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:23:35
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی والدہ کل ہفتے کو اردن کے شہر عمان میں انتقال کر گئی ہیں۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:12:35
چین کے صدر شی جن پنگ نے جی 20اجلاس میں شرکت کے لیے آئے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہکھوکھلے مذاکرات سے اجتناب کریں۔چینی صدر کے بقول اقتصادی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ بامقصد بات چیت کی جائے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy