Thu, 27 Jul 2017 17:07:57
امریکی اتحاد کی حمایت یافتہ شامی ڈیموکریٹک فورس نے شام میں داعش کے مبینہ صدر مقام الرقہ کا کنڑول حاصل کر لیا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورتحال پر نظر رکھنے والی آبزرویٹری کے مطابق یہ کارروائی صرف دو مہینوں کی لڑائی کے بعد حاصل کی گئی ہے
View more
Thu, 27 Jul 2017 16:53:45
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج میں جنس تبدیل کرکے بھرتی ہونے والے افراد اور خواجہ سراؤں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔صدر ٹرمپ نے اپنی ایک تازہ ٹویٹ میں کہا کہ وہ جنس تبدیل کرنے والیافراد کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ عسکری ماہرین، جرنیلوں
View more
Thu, 27 Jul 2017 16:44:08
لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے دعوی کیا ہے کہ شام اور لبنانی سرحد پر حزب اللہ اور نصرہ فرنٹ کے جنگجووں کی لڑائی میں ان کی تنظیم فتح کے قریب ہے۔
اپنے نشری خطاب میں سید حسن نصر اللہ نے دعوی کیا کہ ہمیں ایک بڑی فوجی کامیابی ملنے والی ہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 19:57:55
مصری فوج کا کہنا ہے کہ جزیرہ نما سینائی میں شدت پسندوں کے خلاف ایک آپریشن میں مزید چالیس عسکریت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ منگل کے روز مصری فوج کی جانب سے سامنے آنے والے بیان
View more
Wed, 26 Jul 2017 19:43:30
ویتنام میں تعینات امریکی سفیر ٹیڈ اوسیس نے ہنوئے حکومت سے انسانی حقوق کے کارکن تران تھی نگا کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی سفیر نے کہا کہ تھی نگا پر لگائے جانے والے الزامات مبہم ہیں۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 19:39:53
پاکستان نے ایک کورین کمپنی ”اے آر کے انفوٹیک“سے وابستہ تمام غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کر کے انھیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے یہ فیصلہ مئی میں کوئٹہ سے اغوا ہونے والے دو چینی باشندوں سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کی روشنی میں کیا ہے
View more
Wed, 26 Jul 2017 19:16:41
زمبابوے کی پارلیمان نے ایک قانونی بل کے ذریعے صدر رابرٹ موگابے کو عدلیہ پر بے پناہ اختیارات تفویض کر دیے ہیں۔ اس طرح اب صدر موگابے بغیر کسی پارلیمانی منظوری کے ججوں کی تقرری کر
View more
Wed, 26 Jul 2017 19:07:53
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ٹوئٹر کے ذریعے اپنے اٹارنی جنرل جیف سیشنز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔منگل کو اپنے ٹوئٹس میں صدرٹرمپ نے حال ہی میں اپنے اور اپنے ساتھیوں
View more
Wed, 26 Jul 2017 18:58:09
جنوبی فرانس میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے کم از کم دس ہزار افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy