Sun, 21 Jun 2026 11:26:54
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس میں منعقدہ جی-7 اجلاس کے دوران اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے ان سے بار بار تصاویر کھنچوانے کی درخواست کی تھی۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 11:21:33
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ پر دستخط بھلے ہی ہو گیا، لیکن اس کے بعد بھی حالات پوری طرح پُرامن نہیں ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 10:55:58
امریکی خفیہ ایجنسیوں نے ڈونالڈ ٹرمپ حکومت کو خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو ایسے اقدامات اٹھا سکتے ہیں جس سے امریکہ اور ایران کے درمیان ہوئے امن معاہدے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 12:14:11
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ سوئٹزر لینڈ میں ایرانی اور امریکی نمائندہ وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:27:03
اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جو جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے سے نافذ ہو گیا۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 18:01:58
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ لگاتار کچھ نہ کچھ کرتی ہی رہتی ہے۔ اسی فہرست میں کچھ نئی چیزیں شامل کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 17:56:43
ایران کے پاس موجود میزائل ذخیرے کو ختم کرنے کی دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اب اپنی بات سے پلٹ گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy