ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    ایشیا میں الیکٹرک کوڑا بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ

    ایشیا میں الیکٹرک کوڑا بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ

    Mon, 16 Jan 2017 21:37:58 
    بر اعظم ایشیا میں الیکٹرانک کوڑا بہت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایشیا میں اِس طرح کے کوڑے کرکٹ میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران تریسٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے
    امریکی ایوانِ نمائندگان نے اوباما کیئر کی مخالفت کر دی

    امریکی ایوانِ نمائندگان نے اوباما کیئر کی مخالفت کر دی

    Mon, 16 Jan 2017 21:28:51 
    امریکا میں سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان نے بھی عنقریب اپنے عہدے سے رخصت ہونے والے صدر باراک اوباما کی جانب سے صحت کے شعبے میں متعارف کروائی گئی اصلاحات کے خاتمے کے لیے پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ایک رائے شماری کے دوران دو سو ستائیس ارکان نے بجٹ کے اُس مسودے کے حق میں ووٹ دیے
    1984سکھ مخالف فسادات معاملہ:سپریم کورٹ نے مرکز سے 4 ہفتے میں اسٹیٹس رپورٹ طلب کی

    1984سکھ مخالف فسادات معاملہ:سپریم کورٹ نے مرکز سے 4 ہفتے میں اسٹیٹس رپورٹ طلب کی

    Mon, 16 Jan 2017 21:25:00 
    1984سکھ مخالف فسادات معاملہ میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے چار ہفتے میں تفصیلی اسٹیٹس رپورٹ مانگی ہے۔وہیں مرکز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان معاملات کی جانچ چل رہی ہے،
    جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن

    جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن

    Mon, 16 Jan 2017 21:20:22 
    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک جرمنی میں نئے ٹولز متعارف کروا رہی ہے جن کی مدد سے جعلی خبروں کی نشاندہی ممکن ہو جائے گی۔فیس بک جو کہ دنیا کا سب سے بڑا سماجی نیٹ ورک ہے کے مطابق اب جرمن صارفین غلط خبروں کی نشاندہی کر سکیں گے۔اس کے بعد متعلقہ خبروں کو تھرڈ پارٹی یعنی جانچ کے لیے بھجوایا جائے گا اور اگر
    نجی ڈاٹا کے معاملے میں سپریم کورٹ نے مرکز، وہاٹس ایپ،فیس بک اور ٹرائی کو نوٹس بھیجا

    نجی ڈاٹا کے معاملے میں سپریم کورٹ نے مرکز، وہاٹس ایپ،فیس بک اور ٹرائی کو نوٹس بھیجا

    Mon, 16 Jan 2017 21:13:31 
    وہاٹس ایپ ڈاٹا کو فیس بک سے جوڑنے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں نجی ڈاٹا اور پرائیویسی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ نے مرکز، ٹرائی، وہاٹس ایپ اور فیس بک کو نوٹس جاری کرکے دو ہفتے میں دینے کو کہا ہے۔
    کشتی حادثہ انتظام میں چوک کی وجہ سے پیش آیا: نتیش

    کشتی حادثہ انتظام میں چوک کی وجہ سے پیش آیا: نتیش

    Mon, 16 Jan 2017 21:07:12 
    بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پیر کو تسلیم کیا ہے کہ انتظامات میں کوتاہیوں کی وجہ سے کشتی حادثہ ہواہے۔ہر پیر کو جنتادربار کے بعد پریس کانفرنس میں نتیش نے صاف طورپر تسلیم کیا کہ کسی بھی انعقاد میں اگر تین غلطیاں ہوں گی تو حادثہ کو کوئی ٹال نہیں سکتا۔
    بنگلہ دیش میں 26 افراد کو موت کی سزا

    بنگلہ دیش میں 26 افراد کو موت کی سزا

    Mon, 16 Jan 2017 21:06:55 
    یک بنگلہ دیشی عدالت نے سیاسی مخالفین کے قتل کے ایک مقدمے میں چھبیس افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ جج سید عنایت حسین نے اس مقدمے میں ملوث مزید نو افراد کو سات سے لے کر سترہ برس تک کی قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
    میرکل نے مہاجرین کو پناہ دے کر تباہ کن غلطی کی: ٹرمپ

    میرکل نے مہاجرین کو پناہ دے کر تباہ کن غلطی کی: ٹرمپ

    Mon, 16 Jan 2017 21:02:13 
    نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ایک ملین سے زائد مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دے کر ایک تباہ کن غلطی کی۔نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی جانب سے عراق اور شام میں جاری جنگی تنازعے سے فرار ہونے والے لاکھوں افراد کو اپنے ہاں پناہ دینے کے اقدام پر کڑی تنقید کی
    وزیر اعظم نے کوئی غلط بیانی نہیں کی تو پھر استثنی کیوں مانگ رہے ہیں:سپریم کورٹ

    وزیر اعظم نے کوئی غلط بیانی نہیں کی تو پھر استثنی کیوں مانگ رہے ہیں:سپریم کورٹ

    Mon, 16 Jan 2017 20:54:59 
    پاناما لیکس کی دستاویزات سے متعلق سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم نے کوئی غلط بیانی نہیں کی تو پھر وہ اس بارے میں استثنی کیوں مانگ رہے ہیں۔عدالت عظمیٰ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی تقریر کو محض ایک بیان کے طور پر نہیں لیا جاسکتا کیونکہ اُن کی تقریر ہی عدالتی کارروائی کی بنیاد ہے۔