ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    دبئی میں عمارات کے لیے آگ سے تحفظ کے نئے زیادہ سخت ضوابط

    دبئی میں عمارات کے لیے آگ سے تحفظ کے نئے زیادہ سخت ضوابط

    Mon, 23 Jan 2017 17:34:56 
    )خلیجی عرب ریاست دبئی میں عمارات کے لیے آگ سے تحفظ کے ضوابط سخت تر بنا دیے گئے ہیں۔ یہ ضوابط اس جدید ریاست میں حال ہی میں مختلف کثیر المنزلہ عمارات میں ہونے والی آتش زدگی کے واقعات کی روشنی میں متعارف کروائے گئے ہیں۔حالیہ برسوں کے دوران دبئی کی مختلف کثیر المنزلہ عمارات میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے تھے
    جرمنی میں افغان تارکین وطن:مخالفت کے باوجود ملک بدری

    جرمنی میں افغان تارکین وطن:مخالفت کے باوجود ملک بدری

    Mon, 23 Jan 2017 17:25:23 
    جرمنی میں سیاسی پناہ کے ناکام افغان درخواست گزاروں کا دوسرا گروپ جلد ہی واپس افغانستان بھیجا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس متنازعہ اقدام پر تنقید کے باوجود رواں ماہ یہ ملک بدریاں عمل میں آئیں گی۔شمالی جرمن صوبے شلیس وِگ ہولشٹائن کے وزیر داخلہ
    گیمبیا:جامع کی جلاوطنی کے ساتھ ملکی خزانہ بھی خالی

    گیمبیا:جامع کی جلاوطنی کے ساتھ ملکی خزانہ بھی خالی

    Mon, 23 Jan 2017 17:20:22 
    گیمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع کے جلاوطنی اختیار کرنے کے بعد ملکی خزانے سے قریب گیارہ ملین ڈالر بھی غائب ہو چکے ہیں۔ صدر آدما بارو کے ایک قریبی ساتھی نے میڈیا کو بتایا کہ جامع نے یہ رقوم سرکاری خزانے سے نکلوائی تھیں۔
    روس کے ساتھ روابط، ٹرمپ کے مشیر کے خلاف تفتیش

    روس کے ساتھ روابط، ٹرمپ کے مشیر کے خلاف تفتیش

    Mon, 23 Jan 2017 17:15:39 
    وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے امریکی صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلِن کے روسی حکام کے ساتھ مبینہ رابطوں کی چھان بین کی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ سلسلہ جاری ہے یا ختم ہو چکا ہے۔
    یمن میں تازہ جھڑپیں، درجنوں باغی ہلاک

    یمن میں تازہ جھڑپیں، درجنوں باغی ہلاک

    Mon, 23 Jan 2017 17:10:17 
    یمن کے جنوب مغربی علاقوں میں حوثی باغیوں اور حکومتی فوج کے مابین ہونے والی تازہ جھڑپوں کے نتیجے میں درجنوں افرادمارے گئے ہیں
    شام میں ترک فضائیہ کی کارروائی، داعش کے 65جنگجو ہلاک

    شام میں ترک فضائیہ کی کارروائی، داعش کے 65جنگجو ہلاک

    Mon, 23 Jan 2017 17:03:26 
    ترک فضائیہ کی کارروائی کے نتیجے میں شمالی شام میں داعش کے65جنگجو مارے گئے ہیں۔ ترک فوج نے پیر کے دن بتایا کہ یہ کارروائی شامی باغیوں کے تعاون سے کی گئی، جس دوران داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
    روس:گھریلو تشدد پر سزا ختم کرنے کے لیے قانون کی تجویز

    روس:گھریلو تشدد پر سزا ختم کرنے کے لیے قانون کی تجویز

    Mon, 23 Jan 2017 16:54:44 
    روس میں اپنی شریک حیات کو ایک آدھ طمانچہ رسید کر دینا بہت سے افراد کے لیے اچنبھے کی بات نہیں۔ تاہم توقع ہے کہ روسی پارلیمنٹ رواں ہفتے اس عمل کو نا قابلِ تعزیر بنانے کے لیے بھی اقدام اٹھانے والی ہے۔گھریلو تشدد کرنا روس میں ایک مجرمانہ فعل ہے
    گورنر نے اکھلیش حکومت کی تنقید کی

    گورنر نے اکھلیش حکومت کی تنقید کی

    Sun, 22 Jan 2017 23:19:04 
    اتر پردیش کے گورنر رام نائک نے آج ریاست کی سابقہ حکومت کے وزراء کے خلاف لوک آیکت کی جانچ کو لے کر مبینہ غیرفعالیت کا مظاہرہ کرنے کے لیے ریاست کی اکھلیش یادو حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا
    اس سال حج سبسڈی کو ختم نہیں کیا جائے گا: نقوی

    اس سال حج سبسڈی کو ختم نہیں کیا جائے گا: نقوی

    Sun, 22 Jan 2017 23:06:57 
    مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ہفتہ کو کہا کہ حج سبسڈی سے متعلق مختلف پہلوؤں کے مطالعہ کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے،