Thu, 02 Mar 2017 21:17:08
ملائشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کی ہلاکت میں ملوث ہونے کے شبہہ میں گرفتار کیے جانے والے شمالی کورین شہری کو رہا کرنے کے بعد ملک بدر کر دیا جائے گا
View more
Thu, 02 Mar 2017 21:12:07
سعودی عرب اور انڈونیشیا کے درمیان شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دورے کے موقع پر مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کوفروغ دینے سے متعلق گیارہ سمجھوتے طے پائے ہیں
View more
Thu, 02 Mar 2017 20:54:55
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے امریکا کو آگاہ کر دیا ہے کہ کْردوں کو شمالی شام کے شہر منبج سے جلد از جلد باہر نکالے جانے کی ضرورت ہے۔اوگلو
View more
Thu, 02 Mar 2017 20:37:27
امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے پاکستان میں کیے گئے پہلے مبینہ امریکی ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ دو مارچ جمعرات کے روز پاکستانی قبائلی علاقے میں افغان سرحد کے قریب ایک گاؤں میں کیا گیا
View more
Thu, 02 Mar 2017 20:32:15
یورپی پارلیمان نے فرانسیسی صدارتی امیدوار مارین لے پین کو حاصل مامونیت کے خاتمے کے حق میں فیصلہ دے دیاہے۔یورپی پارلیمان کے ارکان نے اپنی ایک ساتھی رکن اور فرانسیسی صدارتی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی خاتون امیدوار لے پین کے خلاف تفتیش کی اجازت دیتے ہوئے
View more
Thu, 02 Mar 2017 20:25:22
دگ وجے سنگھ اے آئی سی سی جنرل سیکریٹری نے اپنے ٹوئٹر ہنڈل پر دینی مدارس اور آر ایس ایس کی جانب سے چلائے جانے والے بال شیشو مندر کا موازنہ کرتے ہوئے کہا تھا
View more
Wed, 01 Mar 2017 22:51:16
دہلی کے کالکاجی مندر میں صفائی اور سیور لائن کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ڈی ڈی اے، میونسپل کارپوریشن اور دہلی جل بورڈ کے اعلی حکام میٹنگ کریں
View more
Wed, 01 Mar 2017 22:37:29
بی جے پی نے اکھلیش حکومت پر امتیازی سلوک کا الزام لگایا ہے۔پارٹی ہیڈکوارٹر پر صحافیوں سے بات چیت میں بی جے پی کے ریاستی ترجمان راکیش ترپاٹھی نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy