Sat, 18 Mar 2017 21:58:02
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان عبداللہ بن عبدالعزیز نے کل جمعہ کو بیجنگ میں چینی پارلیمنٹ کے اسپیکر چانگ دیجیانگ سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 21:38:54
ایتھوپئین ایئرلائنز کے ایک طیارے کو دوران پرواز مسافروں کے مابین مار کٹائی کے باعث لاہور کے علامہ اقبال بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ہفتے کی صبح ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 21:31:57
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی رہ نماؤں کے ساتھ بات چیت میں اس سفارتی رکھ رکھاؤ کا کوئی اہتمام نہیں کرتے جو ان کے منصب کے شایان شان ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 21:22:47
سعودی عرب میں خصوصی فوج داری عدالت نے معروف مبلغ عوض القرنی کے خلاف ایک لاکھ ریال جرمانے کا ابتدائی حکم جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹوئیٹر پر اْن کے اکاؤنٹ کی بندش کے ساتھ القرنی کو کسی بھی نوعیت کی ٹوئیٹ سے روک دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 21:11:31
امریکی حکومت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ترمیم شدہ صدارتی حکم نامے کے خلاف ڈسٹرکٹ جج میری لینڈ کا فیصلہ فورتھ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
View more
Sat, 18 Mar 2017 20:58:57
امریکی محکمہ خزانہ نے خلیجی ریاست بحرین کے دو شہریوں کو ایران کی حمایت اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے جرم میں بلیک لسٹ کردیا ہے
View more
Sat, 18 Mar 2017 20:39:08
گھانا میں مختلف حلقوں بالخصوص اپوزیشن کی جانب سے حکومت کی کابینہ میں وزراء کی بڑی تعداد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔گھانا کے نئے صدر نانا اکوفو اڈو نے بدھ کے روز 54 افراد کو نامزد کیا جو حکومت کے وزراء کے نائب
View more
Sat, 18 Mar 2017 20:31:45
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ شام میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے جدید ترین اسلحے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 20:24:58
سعودی عرب میں حج اور عمرے کی وزارت نے ایرانی حج مشن کے ساتھ مل کر رواں سال 1438 ہجری کے حج سیزن میں ایرانی عازمین حج کی شرکت کے لیے تمام تر ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy