Mon, 03 Apr 2017 20:08:31
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے کارڈیوتھوراسک سرجری شعبہ کے معالجین کی ایک جماعت نے پہلی بار آزادانہ طور پر ایک خاتون کی بائی پاس سرجری کو کامیابی کے ساتھ انجام دیا ہے۔معالجین کی اس جماعت میں کارڈیو تھورا سک سرجری شعبہ کے سربراہ پروفیسر ایم ایچ بیگ، ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اعظم حسین اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر احتشام حسین نقوی شامل تھے
View more
Mon, 03 Apr 2017 20:01:45
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے پیرکوکہاکہ2019کے لوک سبھاانتخابات میں بی جے پی کو قومی سطح پر شکست دینے کے لئے غیربی جے پی پارٹیوں کے مہاگٹھ بندھن کی ضرورت ہے۔جے ڈی یوکے صدرنے کہاکہ اگر مہاگٹھ بندھن ہو جائے تو اگلے پارلیمانی انتخابات میں وہ ضرور کامیاب ہوگا۔انہوں نے کہاکہ2015کے بہاراسمبلی انتخابات میں جے ڈی یو، آرجے ڈی اور کانگریس کا مہاگٹھ بندھن ہوا تھا،
View more
Mon, 03 Apr 2017 19:53:48
پونے ضلع کے باکڑ علاقے میں بی جے پی کے ممبر اسمبلی سنجیو ریڈی کی بیٹی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے طالب علم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
View more
Mon, 03 Apr 2017 19:49:26
اترپردیش میں یوگی حکومت کی طرف سے غیر قانونی ذبیحہ خانوں کے خلاف کی جا رہی کارروائی کو لے کر بیان بازیوں کا دور مسلسل جاری ہے۔اب اس معاملے میں یوگ گرو بابا رام دیو نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اس پر لوگ اپنی اپنی رائے بھی رکھ رہے ہیں
View more
Mon, 03 Apr 2017 19:49:16
برطانیہ نے لندن میں سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور فوجی ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری کے ساتھ پیش آئے ناخوشگوار واقعے پر سعودی عرب سے معذرت کر لی ہے۔گذشتہ ہفتے لندن میں ایک جنگ مخالف کارکن نے جنرل احمد العسیری کو شہری حراست میں لینے کا اعلان کیا تھا
View more
Mon, 03 Apr 2017 19:40:29
اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کے سلسلے پر اکتفا نہیں کیا گیا ہے بلکہ اب وہ فلسطینیوں کو اْس معاوضے سے بھی محروم کرنے کے لیے کوشاں ہے جو فلسطینی اتھارٹی انہیں ادا کرتی ہے
View more
Mon, 03 Apr 2017 18:46:26
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کرنے والے ٹیم انڈیا کے تیز امیش یادو نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی بیوی تانیہ کو دیا ہے۔ فاسٹ بولر امیش یادو کے مطابق کچھ عرصہ قبل وہ خراب فارم کی وجہ سے اتنے مایوس تھے کہ پریکٹس چھوڑ کر گھر بیٹھنے کی سوچ رہے تھے پر ایسے وقت میں بیوی تانیہ نے انہیں سخت ٹریننگ کرنے کی حوصلہ افزائی کی، اس سے ان کی کارکردگی بہتر ہوتی گئی
View more
Mon, 03 Apr 2017 18:42:56
کولکاتا نائٹ رائڈرس (کے کے آر) کے آل راؤنڈر یوسف پٹھان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک بالر ہیں ایسے میں اس کے لئے آخری الیون منتخب ہونا نہیں رہے گا۔ پٹھان نے پریکٹس سیشن کے دوران کہا کہ یہ بہت مشکل انتخاب ہوگا، ہماری بولنگ میں کافی تنوع ہے، بلے بازی میں گہرائی ہے، ہمارے پاس کافی آل راؤنڈر
View more
Mon, 03 Apr 2017 18:39:12
آئی پی ایل میں سن رائزرس حیدرآباد کے کوچ ٹام موڈی کو امید ہے کہ بنگلہ دیش کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند بازمستفیض الرحمن سات اپریل تک ٹیم سے منسلک ہو سکتے ہیں۔ موڈی نے کہا کہ رحمان اس وقت سری لنکا کے خلاف محدود اوور کی سیریز میں کھیل رہے ہیں اور اس کے بعد ہی وہ ٹیم سے جڑیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy