Wed, 06 May 2026 11:08:42
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں ایرانی بحریہ کی سرگرم نگرانی اور امریکی بحری نقل و حرکت کے باعث حالات مزید نازک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 04 May 2026 12:44:15
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیےڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے پیش کیے گئے 9 نکاتی فریم ورک کے جواب میں ایران نے ایک نیا اور زیادہ جامع 14 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 12:39:37
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کی مدد کے لیے ایک ننی پہل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:41:35
سعودی عرب، روس اور اوپیک پلس کے دیگر رکن ممالک نے تیل کی پیداوار کے کوٹے میں اضافہ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے، جسے عالمی تیل منڈی میں استحکام برقرار رکھنے کی ایک منظم کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 03 May 2026 19:30:57
طویل عرصہ تک غیر ملکی اور داخلی جنگ کا سامنا کرنے والے عراق نے شام کی ال یاروبیہ بارڈر کراسنگ کے ذریعے تیل کی برآمد دوبارہ شروع کر دی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2026 18:53:20
ایران۔امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے سبب مشرقی ایشیا میں پیدا ہوئی کشیدگی نے تقریباً ہر شعبے کو بری طرح متاثر کیا ہے جبکہ موجودہ صورتحال سے تیل کی صنعت پر زیادہ منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 03 May 2026 11:37:20
کویت کے ’کیمپ بیوہرنگ‘ میں امریکی فوجیوں کا خلیجی خطے میں سب سے بڑا فوجی مرکز تھا۔ وہاں کبھی چہل پہل سے بھرپور ایک امریکی مائیکرو سٹی آباد تھا، لیکن اب وہ تقریباً خالی اور بری طرح تباہ ہو چکا ہے۔
View more
Sun, 03 May 2026 11:33:40
امریکہ نے اپنے مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو 8.6 ارب ڈالر (تقریباً 81622 کروڑ روپے) سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ٹرمپ حکومت نے اس فیصلے کے لیے پارلیمنٹ کے جائزے کے عمل کو نظر انداز کر دیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 20:10:31
ایران کی اعلیٰ قیادت نے امریکی انتظامیہ کی بحری ناکہ بندی حکمت عملی کو ناکام اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے نہ تو ایران پر کوئی حقیقی دباؤ بڑھے گا اور نہ ہی خطے میں استحکام آئے گا، بلکہ خلیج کے علاقے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy