Wed, 30 Jul 2025 13:03:09
ریاستی لیبر منسٹر سنتوش لاڈ نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے لئے ہندوستان - مسلمان کو چھوڑیں تو دوسرا کوئی موضوع ہی نہیں ہے ۔ چھوت چھات اور استحصال کا شکار ہونے والے طبقات کے مسائل حل کرنے کے بارے میں کوئی بھی بات نہیں کرتا ۔
View more
Tue, 29 Jul 2025 18:36:16
بھٹکل تعلقہ کے سرکاری محکمہ جات میں باضابطہ طور پر افسران کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے 20 زائد شعبہ جات میں انچارج آفیسر یا عہدیدار ہی کام کاج چلا رہے ہیں ۔ اس سے عوامی مسائل کے حل میں پیش آنے والی دشواریوں اور رکاوٹوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
View more
Tue, 29 Jul 2025 18:24:37
دھرمستھلا اجتماعی تدفین کیس کے سلسلے میں منگل کے روز شکایت کنندہ گواہ کی نشاندہی پر قبریں کھودنے کا عمل شروع کیا گیا۔ موسلا دھار بارش کے باوجود، سات سے آٹھ مزدوروں پر مشتمل ایک ٹیم نے دریائے نترواوتی کے قریب جنگلاتی علاقے میں دھرمستھلا باتھنگ گھاٹ کے پاس کھدائی کا آغاز کیا، جہاں لاشوں کے دفن ہونے کا شبہ ہے۔
View more
Tue, 29 Jul 2025 11:37:27
سرکاری طور پر ظاہر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 6 سال کے عرصے میں ریاست کی ساحلی پٹی پر 323 ماہی گیر سمندر میں غرقاب ہوئے ہیں ۔
View more
Tue, 29 Jul 2025 11:34:38
اغواء، عصمت دری اور قتل کے بعد دھرمستھلا میں مبینہ طور پر سیکڑوں خواتین کی لاشیں خفیہ طور پر دفنانے یا جلانے کی تحقیقات کے لئے تشکیل شدہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے کل دوپہر سے اپنی کارروائی آگے بڑھائی اور اس معاملے کی گواہی دینے کے لئے تیار ہوئے شکایت کنندہ کو ساتھ لے کر ان مقامات کا محضر (اسپاٹ انسپکشن) کیا جہاں لاشوں کو ٹھکانے لگانے کا دعویٰ شکایت کنندہ نے کیا تھا ۔
View more
Mon, 28 Jul 2025 21:01:54
ہیبلے تینگن گُنڈی میں واقع شری برہمالنگیشور ناگادیوتا پرسنّا مندر میں چوری کے معاملے میں پولیس نے ایک دن کے اندر ہی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 28 Jul 2025 20:58:12
عدالت کے وارنٹ کی عدم تعمیل پر گزشتہ چار سالوں سے روپوش ایک ملزم کو بھٹکل مضافاتی پولیس نے گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کر دیا ہے۔
View more
Mon, 28 Jul 2025 20:56:10
مرڈیشور کے اتّرکوپّا بیدکی بیل جنگلاتی علاقے میں غیر قانونی طور پر جاری جوئے کے اڈے پر جہاں مرغوں کی لڑائی جاری تھی، پولس نے چھاپہ مار کر تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی اتوار کی شام انجام دی گئی۔
View more
Mon, 28 Jul 2025 20:49:56
عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام مرڈیشور مندر کے قریب ایک عوامی مقام پر گانجا استعمال کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy