Thu, 14 Jul 2016 10:13:58
شدید بارش اور مہاراشٹرا کے ذخائرسے پانی کے بڑے پیمانے پر اخراج کے بعد کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں سیلاب کا انتباہ جاری کردیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:09:08
ضلع بیدر کی ڈسٹرکٹ سوشیل ویلفیر افسروجے لکشمی کوبالکر کو فنڈس کے غلط استعمال اور فرائض میں کوتاہی کے الزامات پر معطل کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر انوراگ تیواری نے کہا کہ مزید جانچ تک انہیں معطل کردیاگیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:04:43
حزب اختلاف کی نکتہ چینی کے بعد وزیراعلیٰ سدارامیا نے ان حالات کی عدالتی جانچ کے آج احکام جاری کئے، جن کے نتیجہ میں منگلورو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایم کے گنپتی نے خودکشی کی۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 09:58:02
وزیراعلیٰ سدارامیا نے منگلورو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایم کے گنپتی کی خودکشی کے سلسلہ میں بنگلورو کی ترقی کے وزیر کے جے جارج کی برطرفی کو مسترد کرتے ہوئے اس معاملہ کو سی بی آئی منتقل کرنے سے انکار کردیا۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:38:03
دسمبر 2014ء میں پشاور کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:27:51
ورپی یونین کی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹُسک نے امید ظاہر کی ہے کہ دی ہیگ کی ثالثی عدالت کی طرف سے بحیرہ جنوبی چین کے حوالے سے سنائے جانے والے فیصلے سے اس سمندری علاقے میں طویل عرصے موجود تنازعات کے حل میں مدد ملے گی۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:20:31
اٹلی میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں دو ریل گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے ایک حادثے میں 23افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy