Tue, 19 Jul 2016 15:46:53
جرمنی میں حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین میں کلہاڑی اور چاقو سے حملہ کرنے والے افغان نوجوان پناہ گزین کے کمرے سے شدت پسندتنظیم دولت اسلامیہ کا ہاتھ سے پینٹ کیا ہوا جھنڈا ملا ہے.
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:43:32
پیرس کے وکیلِ استغاثہ کے مطابق، بیسل ڈے کے روز فرانس کے ساحلی شہر، نیس میں ہونے والے حملے میں 84افراد کی جان لینے والے شخص نے قدامت پسند خیالات میں اپنی دلچسپی ظاہر کی تھی۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:37:25
امریکہ کی طرف سے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام ’’تھاڈ‘‘نصب کرنے کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے عملی اقدام کرنے کی دھمکی دی تھی۔جنوبی کوریا کی فوج نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے تین بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:33:46
اس ہفتے کے اختتام تک ری پبلیکن پارٹی سرکاری طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر لے گی، جس کے آغاز پر آج عام انتخابات کی دوڑ کی جانب تیزی کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں،
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:30:44
تائیوان میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں کم ازکم چھبیس افرار مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ آج اس وقت رونما ہوا، جب ایک بس چینی سیاحوں کے ایک گروپ کو دارالحکومت کے ہوائی اڈے لے کر جا رہی تھی۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:28:43
ایرانی نیوز ایجنسی’’تسنیم‘‘کے مطابق روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے دفاعی نظام کا میزائل حصہ ایران کے حوالے کر دیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:22:40
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات بدستور قائم ہیں۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جاری جنگ میں خلیجی ممالک عالمی اور علاقائی قوتوں کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:17:47
مصرمیں خاندانی امور نمٹانے والی عدالتوں کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق خلع کی طلب گار 66فی صد مصری خواتین اپنے شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy