ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    یڈیورپا، ایشورپا اختلافات کے سبب بی جے پی پھوٹ کے دہانے پر؛ صدر کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایشورپاکی الگ میٹنگ

    یڈیورپا، ایشورپا اختلافات کے سبب بی جے پی پھوٹ کے دہانے پر؛ صدر کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایشورپاکی الگ میٹنگ

    Thu, 18 Aug 2016 22:42:38 
    ریاستی بی جے پی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا اور ریاستی کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان اختلافات اس قدر شدید ہوچکے ہیں کہ ریاست میں بی جے پی تقریباً پھوٹ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ یڈیورپا نے ایشورپا کو یہ سخت ہدایت دی تھی کہ کسی بھی حال میں وہ سنگولی راینا برگیڈ کی میٹنگ نہ کریں اور ایسا کوئی ادارہ قائم نہ کریں۔
     انجمن جنرل سکریٹری انصار قاسمجی کی رحلت پر دبئی میں تعزیتی اجلاس

    انجمن جنرل سکریٹری انصار قاسمجی کی رحلت پر دبئی میں تعزیتی اجلاس

    Thu, 18 Aug 2016 22:10:17 
    دبئی میں بی ایم جے ڈی کی طرف سے انجمن حامئی مسلمین کے جنرل سکریٹری کے اچانک انتقال پر تعزیتی اجلاس کل رات بی ایم جے ڈی آفس میں منعقد  ہوا۔ تعزیتی اجلاس کا آغاز مولوی عبدالحئی ائیکری کی تلاوت سے ہوا۔ اس کے بعد دیگر ممبران نے تاثرات پیش کئے۔ جس میں سابق صدر جناب عبدالقادر باشاہ رکن الدین  نے اپنے کلمات میں کہا کہ مرحوم ایک مخلص خادم اور خاموش خادم بن کر رہیں ان کو مولانا ابوالحسن ندوی سے گہرا تعلق ت
    بھٹکل میں بس ڈرائیور پر حملہ؛ ایک گرفتار

    بھٹکل میں بس ڈرائیور پر حملہ؛ ایک گرفتار

    Thu, 18 Aug 2016 21:34:55 
    راہ چلتی خاتون کو بس چھوجانے کا الزام عائد کرتےہوئے سرکاری بس ڈرائیور پر حملہ کرنے کی واردات جمعرات دوپہر کو بھٹکل بس اسٹائنڈ پر پیش آئی ہے۔ اس معاملے میں پولس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ جس کی شناخت موڈ بھٹکل کے رہنے والے آنند جٹا دیواڑیگا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس دیگر ملزموں کی تلاش میں ہے
    چین کا سیٹ لائٹ مدار میں داخل: ہیکنگ سے پاک ہوگا: دعویٰ

    چین کا سیٹ لائٹ مدار میں داخل: ہیکنگ سے پاک ہوگا: دعویٰ

    Thu, 18 Aug 2016 17:10:55 
    چین نے دنیا کا پہلا سیٹ لائٹ مدار میں روانہ کیا ہے، جس میں ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس سے مواصلات کو زمین کی جانب بھیجا جا سکے گا، جس کے لیے اُسے توقع ہے کہ یہ ہیکنگ سے محفوظ ہے۔
    تھائی لینڈ میں سیاحتی مقامات پر حملوں کے متعدد ملزمان گرفتار

    تھائی لینڈ میں سیاحتی مقامات پر حملوں کے متعدد ملزمان گرفتار

    Thu, 18 Aug 2016 17:09:37 
    تھائی لینڈ کی فوجی حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے متعدد سیاحتی مقامات پر بم دھماکے کرنے والے درجنوں مشتبہ افراد کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ افراد اب فوج کی حراست میں ہیں۔
    شام :دھول اورمٹی سے بھرے ایمبولنس میں بیٹھا بچہ:ویڈیووائرل

    شام :دھول اورمٹی سے بھرے ایمبولنس میں بیٹھا بچہ:ویڈیووائرل

    Thu, 18 Aug 2016 17:06:54 
    شام کی اپوزیشن کے سرگرم کارکنوں نے ایک بچے کی انتہائی دردناک ویڈیو جاری کی ہے، جسے شام کے شہر حلب میں بمباری کے بعد ایک عمارت کے ملبے سے نکالا گیا۔اومران داکنیش نامی یہ بچہ ایک ایمبولنس میں نارنجی رنگ کی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے۔
    شام میں کیمیائی حملے کا شکار ہونے والی سامعہ

    شام میں کیمیائی حملے کا شکار ہونے والی سامعہ

    Thu, 18 Aug 2016 17:04:15 
    روس نے شام میں فضائی بمباری کے لیے پہلی بار ایران کا ایک فضائی اڈا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے جہاں سے حلب سمیت کئی صوبوں پر بمباری کی گئی ہے۔
    جولائی میں اسلام دشمن ٹوئٹس عروج پر

    جولائی میں اسلام دشمن ٹوئٹس عروج پر

    Thu, 18 Aug 2016 17:01:43 
    اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ گذشتہ ماہ جولائی میں دنیا بھر میں ہر روز صرف انگریزی زبان میں تقریباً سات ہزار اسلام دشمن ٹویٹس بھیجی گئیں۔اس کے مقابلے پر اپریل میں ڈھائی ہزار ایسی ٹویٹس کی گئی تھیں، تاہم فرانسیسی شہر نیس میں حملے اور ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد ان میں تیزی آ گئی۔
    برطانوی معاشرے میں نسلی امتیاز سرایت کر گیا ہے

    برطانوی معاشرے میں نسلی امتیاز سرایت کر گیا ہے

    Thu, 18 Aug 2016 16:58:31 
    سفید فام لوگوں کے مقابلے میں نسلی اقلیت کے زیادہ لوگ غربت کا شکار رہتے ہیں۔طاقت اور بڑے عہدوں، جیسے ججز اور پولیس سربراہ وغیرہ کے عہدوں، پر نسلی اقلیت کے لوگوں کی نمائندگی بہت کم ہے۔