Wed, 07 Sep 2016 12:12:14
ساتویں تنخواہ کمیشن میں ملک میں باقاعدہ ملازمین کی کم از کم تنخواہ بھلے ہی18000کردی گئی ہو لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کے اپنی ہی ریاست گجرات میں کانٹریکٹ کر کام کر رہے ملازمین اس سے کافی کم تنخواہ پر کام کرنے پرمجبورہیں۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 12:08:55
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے دماغی امراض کے شعبہ(سائیکیٹری)کے زیرِ اہتمام عالمی یومِِِِِِِ الزائمر کے موقع پر15؍ستمبر کو پوسٹر میکنگ مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 12:06:09
الیکشن کمیشن نے دہلی کے چیف سکریٹری کے کے شرما سے ایک بار پھر چھ سوالات کا جواب مانگا ہے۔کمیشن نے یہ جواب دہلی حکومت میں پارلیمانی سیکرٹری بنائے گئے21آپ ممبران اسمبلی کے معاملے پرمانگاہے۔الیکشن کمیشن نے پارلیمانی سیکرٹریوں کو دی کچھ خصوصیات کی تفصیلات طلب کی ہیں
View more
Wed, 07 Sep 2016 12:01:03
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈرامہ کلب کی51ویں سالگرہ کے موقع پر منائے جا رہے ڈرامہ فیسٹیول’’ کیمپس وائڈ‘‘ کے دوسرے دن نکڑ ناٹک ’’قومی اتحاد‘‘ کے علاوہ داستان گوئی، اسٹینڈ اپ کامیڈی، مائم اور مونولاگ کے پروگرام پیش کئے گئے۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:59:03
پنجاب کی سیاست میں عام آدمی پارٹی سے وابستہ لیڈروں کی آپس میں پھوٹ کے درمیان پارٹی کیلئے اچھی خبربھی آئی ہے۔کانگریس پارٹی کے قدآور لیڈر جگمیت سنگھ برار عام آدمی پارٹی کے ساتھ آ گئے ہیں۔گزشتہ چند دنوں میں آپ رہنماؤں نے ایک دوسرے پر کرپشن کے الزام لگائے ہیں۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:55:30
امریکہ کے صدر مسٹر بارک حسین اوباما کے خصوصی سفیر رشاد حسین نے آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلربریگیڈیئر سید احمد علی( ریٹائرڈ) سے ملاقات کی۔ وہ ذاتی دورے پر علی گڑھ آئے تھے۔ایمبیسڈر رشاد حسین کی والدہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبہ رہ چکی ہیں اور انہوں نے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی تھی۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:52:47
وزیر اعظم نریندر مودی نومبر میں پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں حصہ لینے جا سکتے ہیں۔ منگل کو بھارتی ہائی کمشنرگوتم بمباوالے کی پوسٹ تبصرے سے یہ معلومات ملی ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ پوچھے جانے پر کہ کیا مودی نومبر میں سارک سربراہی کانفرنس میں شامل ہونے کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے،
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:49:10
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی الیومنائی افیئرس کمیٹی نے2016کی الیومنائی میٹ کے لئے ایک نئی ویب سائٹwww.amualumnimeet.comلانچ کی ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیؤرسٹی میں15اور16؍اکتوبرکوالیومنائی میٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں دنیا بھر میں پھیلے سابق طلبأ کو مدعو کیاجا رہا ہے۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:47:12
وشو ہندو پریشد(وی ایچ پی) نے آج دعویٰ کیاکہ کشمیر کوئی سیاسی مسئلہ نہیں،بلکہ ’’اسلامی بنیاد پرستوں‘‘کی ایک ’’فرقہ وارانہ‘‘تحریک ہے۔وی ایچ پی نے ریاست کے موجودہ حالات سے نمٹنے کیلئے اسے برداشت نہ کرنے کے اعلان کے رویہ کے اعلان کی بھی اپیل کی۔وی ایچ پی کے ایک ترجمان نے کہاکہ کشمیر کوئی سیاسی مسئلہ نہیں، بلکہ پوری طرح فرقہ وارانہ اوراسلامی بنیاد پرستوں کی تحریک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy