Fri, 23 Sep 2016 18:15:50
مہاراشٹر کے مسلم گنجا ن آبادی والے شہر مالیگاؤں میں سال ۲۰۰۸ میں ہونے والے بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم لفٹنٹ کرنل شریکانت پروہیت کی قسمت پر آج فیصلہ متوقع تھا اور اس مناسبت سے کرنل پروہیت کے اہل خانہ اور میڈیا کے نمائندے ایک بڑی تعداد میں ممبئی کی سیشن عدالت میں واقع خصوصی این آئی اے عدالت کے اطراف میں موجود تھے لیکن جج نے فیصلہ صادر کرنے کے لیئے ۲۶؍ ستمبر کا دن متعین کردیا ، البتہ جج نے کرنل پ
View more
Fri, 23 Sep 2016 18:03:59
مہاراشٹر کی مختلف جیلوں میں بند قیدیوں کو ان کے اہل خانہ و وکلاء سے گفتگو کرنے کے لیئے ٹیلی فون سہولیات دیئے جانے کی شروعات مہاراشٹر حکومت نے کردی ہے اور اس کے تحت سب سے پہلے گذشتہ دنوں مہاراشٹر کے سانگلی ضلع کی جیل میں ’’ٹیلی فون ‘‘ سروس کا آغاز کیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 14:20:32
بسرور روڈ کراس پر واقع ایک گھر میں چوروں نے گھر کا دروازہ توڑ کر دن دہاڑے چوری کی واردات انجام دی ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق چوروں نے بند دروازے کو توڑنے کے لئے صرف 45 منٹ کا وقفہ لیا جس کے اندر35ہزار روپے نقد اور 104گرام سونے کے زیورات اڑا لے جانے میں وہ کامیاب ہوگئے۔ چوری کی یہ واردات بدھ کو منظرعام پر آئی ہے۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 14:12:46
ریاست کے مختلف مقامات پر پولیس افسران اپنے اعلیٰ افسران پر ہراسانی کا الزام لگاتے ہوئے مستعفی ہونے، خود کشی کرنے اور تنازعات کھڑے کرنے کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 13:18:25
بھٹکل رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے جمعرات کو اچانک بھٹکل سب۔ رجسٹراردفتر کا دورہ کرتے ہوئے عوام کی ان شکایتوں پر سب رجسٹرارآفسر کو آڑے ہاتھ لیا کہ یہاں دلالوں کا راج چلتا ہے اور دلالوں کو ہی یہاں اہمیت دی جاتی ہے۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 11:32:55
کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں ریاستی حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں جو قانونی جنگ جاری ہے اسے آگے بڑھاتے ہوئے ریاستی حکومت نے اگر کیوریٹوعرضی دائر کی تو مرکزی حکومت کرناٹک کو قانونی مدد دینے تیار ہے۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 11:21:56
تملناڈو کو کاویری سے پانی فراہم کرنے کے سلسلے میں کاویری نگرانی بورڈ قائم کرنے سپریم کورٹ کی طرف سے سنائے گئے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے جمعرات کو کانگریس اراکین پارلیمان نے کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے کی قیادت میں ودھان سودھا کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 11:06:28
ہندستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) 26 ستمبر کو آٹھ مصنوعی سیارچوں کو خلا میں بھیجے گی۔لانچ 26 ستمبر کو صبح 9بجکر 12 منٹ پر آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹہ واقع ستیش دھون خلائی مرکز کے پہلے لانچ پیڈ سے کیا جائے گا۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 10:38:44
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کل جمعرات کو گورنر وجوبھائی والا سے ملاقات کرکے تمل ناڈو کو کاویری دریا کا پانی نہ دینے کے اپنی حکومت کے فیصلے کی اطلاع دی اور ساتھ ہی ان سے ایک دن کیلئے(یعنی آج جمعہ کو) اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی اپیل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy